
Mustafa Nawaz Khokhar Official
February 12, 2025 at 07:32 AM
*مصطفی نواز کھوکھر اپوزیشن کی نیشنل ایجنڈا ڈرافٹنگ کمیٹی کے ممبر بن گئے۔*
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود اچکزئی کا اپوزیشن رہنماؤں کے اعزاز میں عشائیہ، مصطفی نواز کھوکھر کی بھی شرکت
باہمی روابط بڑھانے اور ملک کو درپیش چیلینجز سے نمٹنے کے لیے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد اور ایک نیشنل ایجنڈا ڈرافٹ کرنے کے لیےاسٹیرنگ کمیٹی کے قیام پر بھی اتفاق اسٹیرنگ کمیٹی کی سربراہی شاہد خاقان عباسی کریں گے، دیگر ممبران کے علاوہ سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر بھی شامل ہونگے۔
#pti #jui #foryou #mustafanawazkhokhar #pakistan #fyp
❤️
👍
7