
Dr. Israr Ahmed Official
9.7K subscribers
About Dr. Israr Ahmed Official
Official Channel of Dr. Israr Ahmed (Rahimahullah) operated by Shoba Samo Basr, Markazi Anjuman Khuddam ul Quran Lahore.
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

1994 میں بیان کئے گئے خطاب سے محترم ڈاکٹر اسراراحمد رحمہ اللہ کا یہ کلپ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ تمام باتیں آج سو فیصد حقیقت کا روپ اختیارکرچکی ہیں۔ اس کلپ کا ایک ایک لفظ ہم سب کیلئے چشم کشاء اور قابلِ غورہے- براہ کرم اس کلپ کو خود بھی سنیں اور زیادہ سے زیادہ عام کریں۔ اللہ تعالی ہمیں اسکو سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

موجودہ حالات کے حوالے سے ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی نہایت اہم پیشنگوئی

شیعہ سنی جھگڑا ۔۔ کس کی سازش ؟ موجودہ عالمی حالات کے حوالے سے ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی گفتگو کا اہم حصہ ۔۔

شخصیات کے حوالے سے ہمارا غلط رویہ ۔ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی گفتگو کا اہم حصہ

مغرب کا دوہرا معیار ۔ کیا ایٹم بم بنانے پر صرف غیر مسلموں کی اجارہ داری ہے ؟ آخر کیوں ۔۔۔ ؟؟

موجودہ حالات میں امت مسلمہ کے لیے اللہ تعالٰی کے 2 احکام ۔ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی نہایت اہم گفتگو

شہید مظلوم حضرت سیدنا عثمان غنی رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ ۔ یوم شہادت ۔ 18 ذوالحجہ ۔ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ

*جنگوں میں جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال اور تیسری عالمی جنگ* زمانہ گواہ ہے کا اہم پروگرام۔ خود بھی دیکھیں اور شیئر بھی کریں۔ https://youtu.be/q0kBRnhAW2Q