
Dr. Israr Ahmed Official
June 17, 2025 at 02:18 AM
1994 میں بیان کئے گئے خطاب سے محترم ڈاکٹر اسراراحمد رحمہ اللہ کا یہ کلپ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ تمام باتیں آج سو فیصد حقیقت کا روپ اختیارکرچکی ہیں۔ اس کلپ کا ایک ایک لفظ ہم سب کیلئے چشم کشاء اور قابلِ غورہے- براہ کرم اس کلپ کو خود بھی سنیں اور زیادہ سے زیادہ عام کریں۔ اللہ تعالی ہمیں اسکو سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
❤️
👍
❤
💯
45