
Vaseer Dairies
4 subscribers
About Vaseer Dairies
Daily Vlog on Pakistan’s politics, Poetry, Music, travelling experience and photography.
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

المیہ اسلام میں حجاب کے کانسیپٹ کا سیاسی استعمال عورت کی آزادی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہےجس کی وجہ پوری امت مسلمہ نے ایران کو اکیلا چھوڑ دیا ہے اعلی تعلیم یافتہ اور معاشی طور پر خودمختار مائیں ہی بہادر اور غیرت مند قومیں پیدا کرتی ہیں

کریں ہم کس کی پوجا اور چڑھائیں کس کو چندن ہم صنم ہم, دیر ہم، بت خانہ ہم، برہمن ہم

ہمارا ایک دوست جس کو روحانیت پر لیکچر دینے کا بڑا شوق ہے ہمارا مشورہ ہے کہ وہ مقدس چرس کے بھرے سگریٹ پیا کرے ، نئے در کھلیں گئے

When the night is at its darkest, it means morning is about to come…IK

تازہ آمد عمران خان کی رہائی کی ابھی اُمید نہ رکھ رات ابھی باقی ہے ، بوجھ ابھی باقی ہے بوجھ : فوج

میرے دل کے اس ٹوٹے ہوئے ٹکڑے پر سلامتی ہو ، وہ جو اب شور نہیں کرتا۔۔۔! محمود درویش

سب کچھ سمجھتے ہوئے نظر انداز کرنے کی قابلیت ہونا ایک نعمتِ عظمی ہے۔