
Vaseer Dairies
June 20, 2025 at 09:58 PM
المیہ
اسلام میں حجاب کے کانسیپٹ کا سیاسی استعمال عورت کی آزادی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہےجس کی وجہ پوری امت مسلمہ نے ایران کو اکیلا چھوڑ دیا ہے
اعلی تعلیم یافتہ اور معاشی طور پر خودمختار مائیں ہی بہادر اور غیرت مند قومیں پیدا کرتی ہیں