
Legal Commission On Blasphemy Pakistan
1.2K subscribers
About Legal Commission On Blasphemy Pakistan
LCBP unites 13 organizations for legal peace,taking decisive action against blasphemy. 335 offenders incarcerated, committed to lawfulness and peace in Pakistan
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*رسول اللہ ﷺ کے ادب و احترام سے بڑھ کر اس کائنات میں کوئی چیز اہم نہیں، گستاخانہ مواد شیئر کرنے سے بچیں* #LCBPOfficial

*گستاخانہ مواد شیئر کرنا قانوناً جرم ہے، شیئر کرنے کی بجائے متعلقہ اداروں کو رپورٹ کریں۔* #LCBPOfficial

*گستاخِ رسول ﷺ کو کسی صورت کھلی چھوٹ نہیں دی جا سکتی!* #LCBPOfficial _Follow these accounts for more info_ *Twitter/X account 👇* https://x.com/LCBPOfficial/status/1923989614546587678?t=hzDRAEkGpcvCU6943fnykA&s=19 *Facebook account 👇* https://www.facebook.com/share/p/196apLq1i4/ *Instagram account 👇* https://www.instagram.com/p/DJyOdI2o-9A/?igsh=MWgzbjd5YThvbWk3Mw==


*لیگل کمیشن آن بلاسفیمی پاکستان گستاخوں کے خلاف آئینی اور قانونی کاروائی کے لیے ہر فورم پر موجود ہے، ریاستی اداروں اور باحیا مسلمانوں سے گزارش ہے کہ اس جدوجہد میں ہمارا ساتھ دیں۔* #LCBPOfficial


*ٹریپ کرنا ایک فیبریکیٹڈ سٹوری ہے!* *علی چنگیزی سندھو(ایڈووکیٹ ہائی کورٹ) ہیومن رائٹس ایکٹوسٹ* #LCBPOfficial

*امت کے نونہالوں کو فحاشی و عریانی کے جال میں پھنسا کر عشقِ رسول ﷺ سے محروم کر کے گستاخی کی جانب مائل کیا جا رہا ہے۔ یہ کوئی اتفاق نہیں بلکہ طے شدہ سازش ہے۔* #LCBPOfficial


*مجھے صرف روسٹرم پر کھڑا ہونے پر کہا گیا کہ آپ تو گینگ کو سپورٹ کر رہے ہیں!* علی چنگیزی سندھو(ایڈووکیٹ ہائیکورٹ) ہیومن رائٹس ایکٹوسٹ #LCBPOfficial

*بلاسفیمی کیسز ہیں کیا؟* _علی چنگیزی سندھو(ایڈووکیٹ ہائیکورٹ) ہیومن رائٹس ایکٹوسٹ_ #LCBPOfficial

*تمہیں سیاسی لیڈرز کی توہین برداشت نہیں تو ہم سرکار دوعالم ﷺ کی توہین کیسے برداشت کریں؟* #LCBPOfficial

*رسول اللہ ﷺ کی ذات کے دفاع کے لیے ہم پیسے خرچ کر کے کیسز کی پیروی کرتے ہیں* #LCBPOfficial