Legal Commission On Blasphemy Pakistan
Legal Commission On Blasphemy Pakistan
June 6, 2025 at 06:14 AM
حج، اللہ کی وحدانیت کا اعلان اور باطل سے اعلانِ بغاوت ہے! یہ وہ عبادت ہے جہاں مسلمان ایک امت، ایک لباس، ایک شعار میں ظاہری وحدت کے ساتھ دل کی یکجہتی کا ثبوت دیتے ہیں۔ اسی حج کی روح ہمیں آواز دیتی ہے: "ناموسِ رسالت ﷺ پر جان بھی قربان!" اگر لبیک کہنا سیکھ لیا ہے، تو اب وقت ہے لبیک کہنے کا عملی ثبوت دینے کا! پاکستان سے وہ تمام فتنہ پرور عناصر، جو رسول اللہ ﷺ کی توہین کے مرتکب ہیں، ان کا صفایا کرنا ہمارا دینی، قومی اور ایمانی فریضہ ہے۔ حج ہمیں کہتا ہے: "ابراہیمی جذبے سے لبریز ہو کر باطل کے خلاف کھڑے ہو جاؤ!" تو آج ہم عہد کرتے ہیں: "وطنِ عزیز کو عشقِ رسول ﷺ کا قلعہ بنائیں گے، اور ہر گستاخ کے لیے زمین تنگ کریں گے!" #lcbpofficial
Image from Legal Commission On Blasphemy Pakistan: حج، اللہ کی وحدانیت کا اعلان اور باطل سے اعلانِ بغاوت ہے! یہ وہ عبادت ...
❤️ 👍 ♥️ 🇵🇸 🫀 18

Comments