
علامہ سید مختار حسین جعفری
67 subscribers
About علامہ سید مختار حسین جعفری
Allama Sayed Mukhtar Hussain Jafri is a prominent religious scholar of India.
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*مدیر حوزہ علمیہ امام محمد باقر(ع) علامہ سید مختار حسین جعفری(حفظہ اللہ) کی کم و بیش بتیس سال بعد اپنے ہم مباحث اور رفیق علمی، حضرت آیۃ اللہ علامہ سید عقیل الرضوی الغروی صاحب سے کشمیر میں ملاقات*


مدیر حوزہ علمیہ امام محمد باقر(ع) علامہ سید مختار حسین جعفری صاحب کی کشمیر میں نمایندہ پارلیمنٹ جناب سید روح اللہ مھدی صاحب سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال


*`🏴ایک روزہ بزم عزا`* *بمناسبت سال روز م رحلت بانی انقلاب اسلامی، `حضرت امام خمینی(رضوان اللہ تعالیٰ علیہ)`* `🗒زمان و مکان:` *4 جون 2025 بعد از نماز ظہرین || مسجد فاطمۃ الزھرا(س) حسین آباد گورسائی نالہ* *`🎤خصوصی خطاب`* *مدیر حوزہ علمیہ امام محمد باقر علیہ السلام، علامہ سید مختار حسین جعفری(دام ظلہ العالی)* *`الداعی:`* *حوزہ علمیہ امام محمد باقر(ع)*
