علامہ سید مختار حسین جعفری
علامہ سید مختار حسین جعفری
June 10, 2025 at 10:47 AM
`الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِی جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّکِینَ بِوِلاَیَهِ أَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ وَ الْأَئِمَّهِ عَلَیْهِمُ السَّلاَمُ` *عید اللہ الاکبر، عید ولایت و امامت کی مناسبت سے حوزہ علمیہ امام محمد باقر علیہ السلام کے زیر اہتمام ایک روزہ عظیم الشان جشن سعید کا اہتمام کیا گیا ہے:* *`زمان و مکان:`* *15 جون 2025 || ۱۸ ذی الحجہ || بروز اتوار صبح 10 بجے* *مسجد فاطمۃ الزھرا(س)حسین آباد گورسائی* *`خصوصی خطاب:`* *مدیر حوزہ علمیہ امام محمد باقر(ع) علامہ سید مختار حسین جعفری(دام ظلہ العالی)* *`الداعی الی الخیر`* *حوزہ علمیہ امام محمد باقر(ع)*
Image from علامہ سید مختار حسین جعفری: `الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِی جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّکِینَ بِوِلاَیَه...
❤️ 1

Comments