Muhammad Ali Kashmiri✓ WhatsApp Channel

Muhammad Ali Kashmiri✓

1.6K subscribers

About Muhammad Ali Kashmiri✓

*"ASSALAMUALAIKUM"* 𝗪𝗘𝗟𝗟-𝗖𝗢𝗠𝗘 𝗧𝗢 𝗠𝗬 𝗖𝗛𝗔𝗡𝗡𝗘𝗟❤️ _نئی اور ہر طرح کی اپڈیٹس کے لیے چینل کے ساتھ جڑے رہیں.🍁_ *ہمارے اس چینل میں آپ کو ہر طرح کی سیاسی،سماجی،مقامی،ملکی اور غیر ملکی خبریں دیکھنے کو ملیں گی.* *ALI•KASHMIRI✓*🍁🕊️

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Muhammad Ali Kashmiri✓
Muhammad Ali Kashmiri✓
6/13/2025, 6:50:00 AM

آذربائجان کے فائٹر جیٹس بھی ہوا میں مان نا مان، میں تیرا مہمان 🙄 > *ALI•KASHMIRI✓*🍁🕊️

👍 😂 5
Muhammad Ali Kashmiri✓
Muhammad Ali Kashmiri✓
6/13/2025, 6:23:33 AM

*اہم۔۔!! پاکستان جاگ گیا، ایران پر حملے کی شدید مذمت* پاکستان اسرائیل کی کھلی اشتعال انگیزیوں کی دوٹوک انداز میں مذمت کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ اسرائیلی جارحیت اور اشتعال انگیزی پوری خطے امن، سلامتی اور استحکام کے لیے سنگین خطرہ اور شدید تشویش کا باعث ہیں، ترجمان دفتر خارجہ عالمی برادری اور اقوام متحدہ کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ بین الاقوامی قانون کا تحفظ کریں، ترجمان دفتر خارجہ اسرائیلی جارحیت کو فوری طور پر روکا اور حملہ آور کو جوابدہ ٹھہرایا جائے، ترجمان دفتر خارجہ > *ALI•KASHMIRI✓*🍁🕊️

❤️ 👍 😂 🙏 5
Muhammad Ali Kashmiri✓
Muhammad Ali Kashmiri✓
6/13/2025, 7:25:17 AM

*🖊️ایران نے مسلح افواج کے سربراہ اور پاسداران انقلاب کے نئے چیف کا اعلان کردیا* *تہران: ایران نے مسلح افواج کے سربراہ اور پاسداران انقلاب کے نئے چیف کا اعلان کردیا.* *ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر نے جنرل حبیب اللہ سیاری کو عارضی طورپر ایرانی مسلح افواج کا نیا کمانڈر تعینات کردیا ہے.* *رپورٹ کے مطابق سپریم لیڈر کےحکم پر جنرل احمد واحدی کو پاسداران انقلاب گارڈز کا نیا کمانڈر انچیف مقرر کردیا گیا ہے.* *واضح رہے کہ ایرانی مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری اور پاسداران انقلاب کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی آج صبح اسرائیلی حملے میں مارے گئے تھے.* > *ALI•KASHMIRI✓*🍁🕊️

😢 😭 5
Muhammad Ali Kashmiri✓
Muhammad Ali Kashmiri✓
6/13/2025, 7:05:56 AM

*🖊️اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں چھ ایرانی جوہری سائنسدانوں کی شہادت ہوئی.* > *ALI•KASHMIRI✓*🍁🕊️

😢 👍 😭 6
Muhammad Ali Kashmiri✓
Muhammad Ali Kashmiri✓
6/13/2025, 6:22:23 AM

*🖊️اسرائیل نے جوابی حملے کی تصدیق کر دی* > *ALI•KASHMIRI✓*🍁🕊️

😢 1
Muhammad Ali Kashmiri✓
Muhammad Ali Kashmiri✓
6/13/2025, 7:08:58 AM

*China 🇨🇳, Russia 🇷🇺, Pakistan 🇵🇰, and Saudi Arabia 🇸🇦 announce full support to Iran.* *🖊️پاکستان، چین، روس اور سعودی عرب کا ایران کی سپورٹ کا اعلان* > *ALI•KASHMIRI✓*🍁🕊️

❤️ 👍 💙 13
Muhammad Ali Kashmiri✓
Muhammad Ali Kashmiri✓
6/13/2025, 7:53:38 AM

❗️🇮🇷 🖊️ایران اگلے چند گھنٹوں میں دنیا کو حیران کر دے گا - ایرانی سرکاری میڈیا۔ > *ALI•KASHMIRI✓*🍁🕊️

👍 ❤️ 🤲 💙 😢 😮 17
Muhammad Ali Kashmiri✓
Muhammad Ali Kashmiri✓
6/13/2025, 7:52:31 AM

*‏🖊️ ایرانی آرمی چیف:* *اسرائیل نے تمام سرخ لکیریں عبور کر لی ہیں۔ تہران کے جوابی حملوں کی کوئی حد نہیں ہو گی۔* *ایرانی حملوں کے خوف سے نیتن یاہو نامعلوم مقام پر خفیہ بنکر میں منتقل*

😮 2
Muhammad Ali Kashmiri✓
Muhammad Ali Kashmiri✓
6/13/2025, 6:22:48 AM

🖊️ *ایران اسرائیل جنگ* *خام تیل کی قیمتوں میں 10 فیصد اضافہ ہوگیا۔* > *ALI•KASHMIRI✓*🍁🕊️

😮 1
Muhammad Ali Kashmiri✓
Muhammad Ali Kashmiri✓
6/13/2025, 5:33:37 AM

*🖊️ایران کے جوابی حملوں کو روکنے کیلئے اسرائیل ، امریکہ ، برطانیہ کے لڑاکا طیارے ایکٹو ہو گئے* *دوسری طرف اُردن نے اسرائیل کیلئے اپنی فضائی حدود کھول دی ہے* > *ALI•KASHMIRI✓*🍁🕊️

😢 🖐 11
Link copied to clipboard!