Muhammad Ali Kashmiri✓
Muhammad Ali Kashmiri✓
June 13, 2025 at 06:23 AM
*اہم۔۔!! پاکستان جاگ گیا، ایران پر حملے کی شدید مذمت* پاکستان اسرائیل کی کھلی اشتعال انگیزیوں کی دوٹوک انداز میں مذمت کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ اسرائیلی جارحیت اور اشتعال انگیزی پوری خطے امن، سلامتی اور استحکام کے لیے سنگین خطرہ اور شدید تشویش کا باعث ہیں، ترجمان دفتر خارجہ عالمی برادری اور اقوام متحدہ کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ بین الاقوامی قانون کا تحفظ کریں، ترجمان دفتر خارجہ اسرائیلی جارحیت کو فوری طور پر روکا اور حملہ آور کو جوابدہ ٹھہرایا جائے، ترجمان دفتر خارجہ > *ALI•KASHMIRI✓*🍁🕊️
❤️ 👍 😂 🙏 5

Comments