
Aik News
980 subscribers
About Aik News
Punjab 1. Bahawalpur (Bahawalpur, Bahawalnagar & Rahim Yar Khan) 2. Dera Ghazi Khan (DG Khan, Layyah, Muzafargarh, Rajanpur, Kot Addu, Taunsa & Jampur) 3. Multan (Multan, Khanewal, Vehari & Lodhran) 4. Sahiwal (Sahiwal, Okara & Pakpattan) 5. Lahore (Lahore, Nankana Sahib, Sheikhupura & Kasur) 6. Faisalabad (Faisalabad, Jhang, Chinnot & Toba tek Singh) 7. Sarghoda (Sarghoda, Khushab, Mianwali, Bhakkar & Talagang) 8. Gujranwala (Gujranwala, Narrowal & Sialkot) 9. Rawalpindi (Rawalpindi, Chakwal, Attock, Jehlum & Muree) 10. Gujrat (Gujrat, Hafizabad,Mandi Bahauddin & Wazirabad)
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

ایران نے ایک دفعہ پھر اسرائیل پر بلیسٹک میزائلوں سے حملہ کردیا

پاکستان تمام سفارتی فورمز پر ایران کو سپورٹ کررہا ہے اور کرے گا، وزیر خارجہ اسحاق ڈار

ایرانی میڈیا کا ایک اور اسرائیلی لڑاکا طیارہ F35 مار گرانے کا دعویٰ

پنجاب بجٹ 2025-26ء پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار سرکاری ہسپتالوں میں فری ادویات کے لئے 79.5 ارب روپے مختص ہائیکورٹ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹس، سرکاری کالجز و ہائیر سکینڈری سکولز، اور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں کو سولر پر منتقل کرنے کے لئے 8 ارب روپے مختص بہاولپور، مظفرگڑھ اور سرگودھا میں اولڈ ایچ ہوم کے قیام کے لئے 34 کروڑ روپے مختص نارووال، اوکاڑہ اور لیہ میں میڈیکل کالج کے قیام کے لئے 16 ارب روپے مختص بہاولپور اور رحیم یار خان میں برن یونٹ کے قیام کے لئے 4 ارب روپے مختص سیالکوٹ میں ٹیچنگ ہسپتال کے قیام کے لئے 7 ارب مختص راولپنڈی میں چلڈرن ہسپتال کے قیام کے لئے 8.5 ارب روپے مختص

ایران یہ جنگ جیت نہیں سکتا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران بات چیت کرنا چاہتا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ تکلیف ناک ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کو جلدی بات چیت کرنی چاہیے، اس سے پہلے کے بہت دیر ہوجائے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے پاس 60 دن تھے، معاہدہ نہیں کیا، ڈونلڈ ٹرمپ

Weldon Pakistan 🇵🇰 پاکستان کا ایران کی حمایت میں اہم اقدام، اسلام آباد سے 20 ممالک کا مشترکہ اعلامیہ جاری 20 ممالک کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ بیان میں ایران پر حملے کی مذمت 1. Pakistan 🇵🇰 2. Algeria 🇩🇿 3. Bahrain 🇧🇭 4. Brunei 🇧🇳 5. Chad 🇹🇩 6. Comoros 🇰🇲 7. Djibouti 🇩🇯 8. Egypt 🇪🇬 9. Iraq 🇮🇶 10. Jordan 🇯🇴 11. Kuwait 🇰🇼 12. Libya 🇱🇾 13. Mauritania 🇲🇷 14. Qatar 🇶🇦 15. Saudi Arabia 🇸🇦 16. Somalia 🇸🇴 17. Sudan 🇸🇩 18. Turkey 🇹🇷 19. Oman 🇴🇲 20. UAE 🇦🇪

پنجاب بجٹ 2025-26ء پنجاب بھر کے اضلاع میں cath labs کے لئے 3 ارب روپے مختص پنجاب بھر کے BHU ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن کے لئے 20 ارب روپے مختص پنجاب کی 33 تحصیلوں میں ریسکیو 1122 اور 39 تحصیلوں میں فائر سروسز کے اسٹیشن قائم کرنے کے لئے 2،2 ارب روپے مختص پنجاب کے 25 اضلاع میں پنجاب ائیر کلین پروگرام کے تحت ائیر کوالٹی مانیٹرنگ اسٹیشنز قائم کرنے کے لئے 3 ارب روپے مختص لاہور میں ماڈل فش مارکیٹ قائم کرنے کے لئے 10 ارب روپے مختص ساہیوال، سرگودھا اور بہاولپور میں وومن پروٹیکشن سینٹرز بنانے کے لئے 50 کروڑ روپے مختص

پنجاب بجٹ 2025-26ء 15 ارب روپے ٹيوب ويل سولرائزیشن اور کسان کارڈ کیلئے مختص پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن کے لئے 35 ارب روپے مختص موسمیاتی تبدیلی کے ادارے کے فعال کرنے کے لئے 10 ارب روپے مختص