
Aik News
June 16, 2025 at 12:51 PM
پنجاب بجٹ 2025-26ء
15 ارب روپے ٹيوب ويل سولرائزیشن اور کسان کارڈ کیلئے مختص
پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن کے لئے 35 ارب روپے مختص
موسمیاتی تبدیلی کے ادارے کے فعال کرنے کے لئے 10 ارب روپے مختص