
𝐌𝐀 𝐖𝐄𝐁𝟑.𝟎 🌎
509 subscribers
About 𝐌𝐀 𝐖𝐄𝐁𝟑.𝟎 🌎
🔴No Time To take Rest ❌ ""Don't be lazy Be Crazy ""💰🤑 Take Action For Your Bright Future 🌠 اس چینل میں آپ کو Real & Free Verified Project + Spot trade signals کی مکمل رہنمائی فراہم کی جائے گی ہمارے ساتھ جڑے رہے🤝
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*Bondex Claim Option Available* Season 1 kh ak to dya sirf 300 or wo bi lock 🔒 hain 😄 Or 0.00003 Eth ERC20 network ki fee laga ge 🫣 > *لاکھ دی لعنت Bondex تیرے تے* Pta nhe kya issue ha jo V project list ha Sirf community ko loli Pop he ag kal data ha😣


⏳ 49 Days Left Until EFS Is Deployed On Binance Chain 📌 Current Ways To Get EFS Tokens: 1. Invite friends to register EFSANE, get gems through invitation rewards and continuous sign-in, and then use gems to redeem EFS 2. New users will receive 2 EFS (about $12) when they register Act now to seize the opportunity! 📌 Register an EFSANE account now: 👉 https://efsanetr.com/en_US/internal/register/?inviteCode=O86GGL ▶️More EFSANE Channels: ▶️EFSANE detailed introduction: ▶️Other Language Channels:


ایک شخص نے سالوں کی محنت سے پیسہ پیسہ جوڑ کر' اپنی حلال کی کمائی اور زور بازو پر بھروسہ کرتے ہوئے' اپنے بیوی بچوں کیلئے ایک خوبصورت نیا گھر تعمیر کروایا- جب گھر مکمل ہوا تو یہ فیصلہ کیا کہ 3 دن بعد اپنے اہل خانہ کے ساتھ نئے گھر میں شفٹ ہو جائیگا لیکن۔۔۔۔۔ شفٹنگ سے ایک دن پہلے رات کو زلزلہ آیا اور پورے علاقے سمیت اس کا نیا' خوابوں جیسا گھر زمین بوس ہو گیا اگلی صبح جب محلے والے اور عزیز و اقارب گھروں کے ملبوں پر افسوس کیلئے کھڑے تھے تو اچانک گھر کا مالک ہاتھ میں مٹھائی کا ڈبہ لیئے وہاں پہنچا اور سب میں مٹھائی بانٹنے لگا- لوگ حیران رہ گئے' ایک صاحب نے غصّے سے چیختے ہوئے کہا: کیا تمھارا دماغ خراب ہو گیا ہے' یہاں اتنا بڑا نقصان ہو گیا اور تم مٹھائی بانٹ رہے ہو؟؟ گھر کے مالک نے مسکرا کر جواب دیا: نہی'؛؛ میں تو اپنے رب کا شکر ادا کر رہا ہوں کہ زلزلہ ایک رات پہلے آیا' اگر میں اس رات اپنی فیملی کے ساتھ گھر میں ہوتا تو آج مٹھائی نہی بانٹ رہا ہوتا بلکہ ملبے کے نیچے دفن ہوتا💔 زندگی میں دو پہلو ہوتے ہیں۔۔۔ ایک شکایت کا دوسرا شکر کا ہم کیا چنتے ہیں۔۔۔ یہی ہماری سوچ اور ایمان کی پہچان ہے۔🤍💚

*ابھی گوشت بازار سے اور برف فریزر سے مل رہی ہے*🧊 *کچھ دن بعد گوشت فریزر سے اور برف بازار سے ملے گی 🍖🤣😆😂*

* *اللهم صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آل مُحَمَّدٍ* *اَلَسْتُ بِرَبِّكُمْ قَالُوْا بَلٰىۚۛ شَہِدۡنَا*🤍 *Assalam - o - Alaikum Everyone* 🤝 *🌱 Subhaa Bakhair*🌱 ⚜️•║█│▌🤲🏻 ║█│▌•⚜️*


*BYTE Wallet Launch Ho Gya Hai* 😍 *Jis Email Py BYTE Account Hai , Usi Email Sy Es Website Py Login Kr Len* 👇🏼 http://wallet.byteblockchain.org/login?ref=Brlwz00mAlS4C7kl9waROl6Yc6V2 *Umeed To Es Sy Koi Nh Hai But Phr Bhi Bana Len Same Email Sy Continue With Google Kren*


پیوٹن کی ہنگامی طور پر تیسری جنگِ عظیم کا ڈیزائن تیار کرنے کیلئے میاں صاحب کو کال۔ میاں صاحب نے صاف صاف کہہ دیا کہ ھُن عید تُوں بعد 🫣🙆🏻♂️🙆🏻♂️😅
