𝐌𝐀 𝐖𝐄𝐁𝟑.𝟎 🌎
𝐌𝐀 𝐖𝐄𝐁𝟑.𝟎 🌎
June 12, 2025 at 04:35 PM
`یہ پوسٹ آپ سب کے نام😌۔۔۔` *میرے عزیز محترم ☺️۔۔۔* کچھ لوگوں سے کوئی تعلق نہیں ہوتا مگر پھر بھی وہ اچھے لگتے ہیں اور یہ اچھا لگنا عشق یا محبت والا نہیں بلکہ عزت اور احترام والا ہوتا ہے💯👉🏻 جیسے مجھے آپ لوگ بہت عزیز ہیں اور یقین کریں میں جہاں کہیں بھی ہوں جیسے بھی ہوں میں اس گروپ میں پوسٹ کرنا نہیں بھولتا یہ آپ کی میرے ساتھ اور میری اپ کے ساتھ محبت ہے اور ان شاءاللہ اللہ نے چاہا تو کبھی کم نہیں ہوگی🫂🤲🏼👉🏻
Image from 𝐌𝐀 𝐖𝐄𝐁𝟑.𝟎 🌎: `یہ پوسٹ آپ سب کے نام😌۔۔۔` *میرے عزیز محترم ☺️۔۔۔*  کچھ لوگوں سے کوئی...
❤️ 🤲 2

Comments