
Alpha Minds
712 subscribers
About Alpha Minds
*Azamgarh*
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

دنیا میں سب سے زیادہ تکلیف دینے والی چیز غربت ہے کیوں کہ اس میں سارے رشتے ٹوٹ جاتے ہیں . عالیہ طیباتی

*سوچوں کے بدلنے سے نکلتا ہے نیا دن* *سورج کے چمکنے کو سویرا نہیں کہتے۔* *ناز عنبر فاروقی____★*

اختلافات نظریات سے ہونے چاہیے، شخصیات سے نہیں اور ان کی وضاحت دلیل سے کریں، تذلیل سے نہیں 🍂🕊 Alpha

*جس امّت کو قبرستان سے گزرتے وقت مردہ کو سلام کرنے کا حکم ہےوہ اتنی بے حس ہو چکی ہے کہ زندہ کو بھی بغیر مطلب سلام نہیں کرتے۔* *ناز علی خان...💫*

ہم بھرے شہروں میں بھی تنہا ہیں جانے کس طرح لوگ ویرانوں میں کرلیتے ہیں....... پیدا آشنا @aziz

امانت صرف چیز یا رقم کی نہیں ہوتی اگر کوئی اپنے جذبات، احساسات بیان کرے تو اُس میں بھی خیانت نہیں کرنی چاہیے۔ عالیہ طیباتی

*بعض راتیں، اندر کی راتوں سے زیادہ سیاہ ہوتی ہیں لیکن چاند پھر بھی نکلتا ہے۔* نہ مکمل، نہ واضح بس اتنا کہ یقین رہے روشنی لوٹ سکتی ہے۔ کبھی کبھار، زندگی صرف یہی پیغام دیتی ہے: *"میں مکمل نہیں ہوں… لیکن میں ختم بھی نہیں ہوئی۔"* *Faithful Minds (Alpha)*

صبر کبھی نہ مانگیں کیونکہ صبر کسی چیز کو کھو دینے کے بعد حاصل ہوتا ہے ہمیشہ سکون مانگیں کیونکہ سکون حاصل کرنے کیلئے کسی چیز کو کھونا نہیں پڑتا أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ بیشک اللہ کے ذکر میں دلوں کا سکون ہے Alpha