Alpha Minds
Alpha Minds
June 21, 2025 at 08:17 AM
‏صبر کبھی نہ مانگیں کیونکہ صبر کسی چیز کو کھو دینے کے بعد حاصل ہوتا ہے ہمیشہ سکون مانگیں کیونکہ سکون حاصل کرنے کیلئے کسی چیز کو کھونا نہیں پڑتا أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ بیشک اللہ کے ذکر میں دلوں کا سکون ہے Alpha
❤️ 8

Comments