Careers Hub WhatsApp Channel

Careers Hub

5.1K subscribers

About Careers Hub

✨ السلام وعلیکم۔۔۔۔۔‼️ ✨ اس چینل میں روزانہ کی بنیاد پر تعلیمی اپڈیٹس اور نوکریوں کے اشتہارات شیئر کیے جاتے ہیں۔ ▫️کسی بھی کام کے چارجز ایڈوانس میں ادا کرنے ہوں گے، *کسی ٹیکنیکل Error کی وجہ سے کام نہ ہونے کی صورت میں آپ کی رقم آپ کو واپس ادا کر دی جائے گی🫱🏽‍🫲🏻*۔ برائے مہربانی فضول بحث کرنے سے گریز کریں۔ آپ ہم کسی بھی قسم کا آنلائن کام کروا سکتے ہیں.....! 1-جابز میں اپلائی 2-سی وی CV بنوائیں 3- اسسائنمنٹ Cover پیج 4- یونیورسٹی میں آن لائن داخلہ 5- لرنر لائسنس بنوائیں 6- گھر یا پلاٹ کے نقشہ / فرد ملکیت بنوائیں 7- اردو / انگلش درخواستیں ٹائپ کروائیں 8-حکومت کی طرف سے جاری سکیموں اپنا گھر 🏡 اپنی چھت اور پنجاب 3 مرلہ سکیم میں اپلائی کروائیں 10-اپنا این ٹی این NTN بنوائیں 11-ٹرین کا ٹکٹ بک کروائیں 12۔ سکول و کالج کے پیپرز۔۔۔۔۔ اور اس کے علاوہ اور بھی آپ کا کوئی Online کام ہے تو وہ آپ ہم سے کروا سکتے ہیں. ⭕ _نیز بینک چالان ادا کرنے کی بھی سہولت موجود ہے۔_ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 🪀💬📵0344-6456015 https://whatsapp.com/channel/0029VaFwWlYDzgT9ZL9ywv11

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Careers Hub
Careers Hub
6/14/2025, 1:13:15 AM

*_🚨TODAY IS LAST DATE⚠️_* الیکشن کمیشن آف پاکستان میں اسامیاں۔ ✅️ مرد و خواتین دونوں اپلائی کرسکتے ہیں۔ ✅️ یہ اسامایاں صرف پنجاب کوٹہ کی ہیں۔ ✅️ اپلائ کرنے کی آخری تاریخ 15 جون 2025 ہے۔ *📲 گھر بیٹھے اپلائی کروانے کے لیے ابھی ہم سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں:* 🪀💬📵0344-6456015 📌 مزید گورنمنٹ و پرائیویٹ جابز کی معلومات کے لیے ہمیں فالو کرنا نہ بھولیں۔ https://whatsapp.com/channel/0029VaFwWlYDzgT9ZL9ywv11

Post image
❤️ 👍 2
Image
Careers Hub
Careers Hub
6/14/2025, 1:11:38 AM

*پاکستان اٹامک انرجی ڈیپارٹمنٹ میں لاتعداد جابز کا اعلان*🗣️ *تعلیم* :میٹرک پاس *عمر* :18سے35سال ♻️ قد چھاتی کی ضرورت نہ ہے۔ ♻️ڈرائیور کیلئے *LTV* جبکہ وہیکل آپریٹر کیلئے *HTV* لائسنس ضروری ہے۔ ♻️مرد و خواتین آپلائی کرنے کے اہل ہیں ♻️پورے پاکستان سے آپلائی کر سکتے ہیں۔ ♻️ایک امیدوار ایک سے زیادہ پوسٹوں پرآپلائی کر سکتا ہے۔ ♻️ *آن لائن آپلائی کرنے کی آخری تاریخ 20 جون 2025ہے۔* 🔊 *مزید معلومات اور آپلائی کروانے کیلئے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔*👇🏻👇🏻👇🏻 🔛 *0344-6456015*

Post image
❤️ 1
Image
Careers Hub
Careers Hub
6/14/2025, 5:58:06 AM

سرکاری اسکیموں میں آن لائن اپلائی کروائیں — گھر بیٹھے آسانی کے ساتھ! اب درج ذیل تمام حکومتی اسکیموں میں آن لائن درخواست دینا ممکن ہے: 1. وزیراعظم 5 لاکھ روپے قرضہ اسکیم 2. وزیراعلیٰ مفت 3 مرلہ پلاٹ اسکیم 3. وزیراعلیٰ "اپنا گھر اپنی چھت" 15 لاکھ روپے قرضہ اسکیم 4. وزیراعلیٰ "دھی رانی" پروگرام 5. وزیراعلیٰ لائیو اسٹاک و مویشی قرضہ اسکیم جس بھائی/بہن کو اپلائی کروانا ہو، وہ گھر بیٹھے ہم سے واٹس ایپ کے ذریعے رابطہ کرے۔ ہم معقول فیس کے ساتھ 100% گارنٹی کے ساتھ آپ کا کام مکمل کروائیں گے۔ رابطہ نمبر: 0344-6456015 (واٹس ایپ پر ابھی رابطہ کریں) موقع سے فائدہ اٹھائیں اور حکومتی سہولیات سے بھرپور فائدہ حاصل کریں!

❤️ 👍 5
Careers Hub
Careers Hub
6/14/2025, 1:19:21 AM

اہم گزارش برائے تمام ممبرز: براہِ کرم انباکس میں صرف "ہیلو" یا "ہائے" یا "حال احوال" لکھ کر وقت ضائع نہ کریں۔ جو بھی اپلائی یا کام کروانا ہو، وہ واضح طور پر شروع میں ہی لکھیں تاکہ بروقت اور بہتر انداز میں رہنمائی اور کام کیا جا سکے۔ آپ کا اور ہمارا دونوں کا وقت قیمتی ہے، اس لیے براہِ راست کام بتایا کریں۔ شکریہ!🙆🏻‍♂️

❤️ 👍 11
Careers Hub
Careers Hub
6/14/2025, 1:08:40 AM

**فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) میں 81 نئی آسامیاں* فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) کسٹمز ڈیپارٹمنٹ میں MIS Officer کی 81 آسامیاں خالی ہیں، جن کے لیے پاکستان بھر سے اہل امیدوار اپلائی کر سکتے ہیں۔ ⭕اس میں اپلائی کرنے کے لیے امیدوار کی تعلیم گریجویشن یا ماسٹرز `(کمپیوٹر سائنس یا انفارمیشن ٹیکنالوجی)` میں کم از کم سیکنڈ ڈویژن کے ساتھ پاس ہونی چاہیے۔ 🚨 آن لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 20 جون، 2025 =========== 🏠گھر بیٹھے 👨‍💻آنلائن اپلائی کے لیے، ہمیں صرف واٹس ایپ پر ✍میسج کریں۔ 🪀☎️ 0344-6456015

Post image
❤️ 👍 🙏 3
Image
Careers Hub
Careers Hub
6/14/2025, 4:40:06 AM

_*🚫آج اس کی آخری تاریخ ہے🔊*_ 📢 Govt Jobs Alert!🚨 Allied Health Professionals Council (AHPC), Islamabad, is hiring for multiple temporary posts on open merit! 🔹 Assistant Directors 🔹 IT & Admin Staff 🔹 Technicians, Drivers, Guards & more! 🔹 Internships for Allied Health grads عمر: 18-35 سال اہم ہدایات: درخواست دینے کی آخری تاریخ: 15 جون 2025 صرف آسامی نمبر 11 تا 16 کے لیے کورئیر کے ذریعے درخواست دی جا سکتی ہے۔ اپلائی کرنے کے لیے مجھ سے رابطہ کریں 0344-6456015

Post image
❤️ 🙏 3
Image
Careers Hub
Careers Hub
6/14/2025, 11:44:53 AM

📢 `پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے برڈ شوٹر/کنٹرولر (SG-01) کی 50 آسامیوں کا اعلان کیا ہے`۔ ✅ امیدوار کا میٹرک پاس (کم از کم سیکنڈ ڈویژن) ہونا ضروری ہے، ساتھ ہی اسلحہ لائسنس اور 3 سال کا تجربہ لازمی ہے۔ ✅ ریٹائرڈ فوجی افراد جنہیں چھوٹے ہتھیاروں کے استعمال کا تجربہ ہو، وہ بھی اہل ہیں۔ ✅ عمر کی حد زیادہ سے زیادہ 28 سال ہے (حکومتی اصولوں کے تحت رعایت دی جا سکتی 🚨 اپلائی کرنے کی آخری تاریخ : 27 جون 2025 آنلائن اپلائی کروانے کے لیےابھی وٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ 🪀💬📵0344-6456015

Post image
❤️ 🙏 2
Image
Careers Hub
Careers Hub
6/14/2025, 11:43:38 AM

Download Roll no slip Lahore High Court Personal Assistant BPS(18) and Driver BPS-8 https://slips.lhc.gov.pk/

❤️ 1
Careers Hub
Careers Hub
6/14/2025, 1:08:49 AM

*🔊PPSC JOBS* *محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال میں متعدد آسامیاں* *Last Date: 16-06-2025* تعلیم : گریجویشن / بی اے / بی ایس سی یا زیادہ BA/BSC یا BS عمر: 18 تا 30 (مرد) 18 تا 33 (خواتین) _📌اس میں پورے پنجاب سے مرد و خواتین اپلائی کر سکتے ہیں_ آنلائن اپلائی کروانے کے لیےا بھی وٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ 🪀💬📵0344-6456015

Post image
❤️ 1
Image
Careers Hub
Careers Hub
6/14/2025, 1:08:33 AM

*🔊Certificate In Healthcare Assistant* فن لینڈ *(Finland)* کے تعاون سے نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز *NUMS* کروا رہی ھے ہیلتھ کیئر اسسٹنٹ کا کورس . یہ کورس نینشل یونیورسٹی میں ہو گا کورس مکمل کرنے کے بعد *35٪ طلباء و طالبات* کو فن لینڈ میں ملازمت ملے گئی کورس کا دورانیہ ,لسٹ اور پہلی کلاس کی تاریخ آپ دیکھ سکتے ہیں ⭕Age Limit 18 - 40 ⭕FSC Pre Medical (50% minimum) سکالرشپ ماہانہ فیس: 12 ہزار روپے 🚨 آن لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 30 جون، 2025 چالان فیس 500 آنلائن درخواست دینے کے لیے ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ 🪀💬📵0344-6456015

Post image
Image
Link copied to clipboard!