
Careers Hub
June 14, 2025 at 11:44 AM
📢 `پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے برڈ شوٹر/کنٹرولر (SG-01) کی 50 آسامیوں کا اعلان کیا ہے`۔
✅ امیدوار کا میٹرک پاس (کم از کم سیکنڈ ڈویژن) ہونا ضروری ہے، ساتھ ہی اسلحہ لائسنس اور 3 سال کا تجربہ لازمی ہے۔
✅ ریٹائرڈ فوجی افراد جنہیں چھوٹے ہتھیاروں کے استعمال کا تجربہ ہو، وہ بھی اہل ہیں۔
✅ عمر کی حد زیادہ سے زیادہ 28 سال ہے (حکومتی اصولوں کے تحت رعایت دی جا سکتی
🚨 اپلائی کرنے کی آخری تاریخ : 27 جون 2025
آنلائن اپلائی کروانے کے لیےابھی وٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
🪀💬📵0344-6456015

❤️
🙏
2