Yamama Travel & Tours WhatsApp Channel

Yamama Travel & Tours

130 subscribers

About Yamama Travel & Tours

www.yamama.com.pk www.yamamatravel.net

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Yamama Travel & Tours
Yamama Travel & Tours
6/10/2025, 6:51:24 AM

السلام علیکم ورحمتہ اللہ سعودی وزارت حج کی جانب سے عمرہ پالیسی میں تبدیلی کی وجہ سے سابقہ تمام عمرہ پیکجز منسوخ کر دیئے گئے ہیں بہت جلد نئے پیکجز کا اعلان کیا جائے گا محمد سلیمان چیف ایگزیکٹیو یمامہ ٹریول اینڈ ٹورز پرائیویٹ لمیٹڈ

Yamama Travel & Tours
Yamama Travel & Tours
6/12/2025, 10:23:13 AM

🕋21روزہ جون، جولائی عمرہ پیکجز 🌙 ✅ اپڈیٹڈ پوسٹ 🗓12 جون 2025 🗓 📦 1. یمامہ اکانومی پیکج (🚌 شٹل سروس) - 📍 مکہ: 12 راتیں | ہوٹل فاصلہ 1600 میٹر - 📍 مدینہ: 8 راتیں | ہوٹل فاصلہ 1000 میٹر - 💰 پرہیڈ کاسٹ: 224000 روپے 📦 2. یمامہ کمفرٹ پیکج - 📍 مکہ: 12 راتیں | ہوٹل فاصلہ 600 میٹر - 📍 مدینہ: 8 راتیں | ہوٹل فاصلہ 700 میٹر - 💰 پرہیڈ کاسٹ: 235000 روپے 📦 3. یمامہ الٹرا پیکج - 📍 مکہ: 12 راتیں | ہوٹل فاصلہ 600 میٹر - 📍 مدینہ: 8 راتیں | ہوٹل فاصلہ 400 میٹر - 💰 پرہیڈ کاسٹ: 237000 روپے 📦 4. یمامہ وی آئی پی پیکج - 📍 مکہ: 12 راتیں | ہوٹل فاصلہ 750 میٹر - 📍 مدینہ: 8 راتیں | ہوٹل فاصلہ 450 میٹر - 💰 پرہیڈ کاسٹ: 245500 روپے 📦 5. یمامہ ڈیلکس پیکج - 📍 مکہ: 12 راتیں | ہوٹل فاصلہ 550 میٹر - 📍 مدینہ: 8 راتیں | ہوٹل فاصلہ 250 میٹر مرکزیہ - 💰 پرہیڈ کاسٹ: 263000 روپے یہ پیکجز شیئرنگ کیٹیگری میں ہیں, جبکہ کواڈ, ٹرپل, ڈبل اور پرائیویٹ روم والے پیکجز بھی دستیاب ہیں۔ 📝 نوٹ: اس پیکج میں ڈائریکٹ ائرلائن ریٹرن ٹکٹ، عمرہ ویزہ, رہائش عمرہ انشورنس اور ٹرانسپورٹ بذریعہ بس شامل ہیں۔ یمامہ ٹریول اینڈ ٹورز پرائیویٹ لمیٹڈ, رائیونڈ برائے رابط محمد سلیمان 📲+92 321-8437313 عمران حسین 📲+92 322-8455660 محمد عثمان خالد 📲+92 321-7501650 واٹس ایپ رابطہ 🥏 wa.me/92-321-8437313 دفتر کا پتہ 🏢 حراء کلینک سٹریٹ، نزد جاوا جمپ، ریلوے روڈ رائیونڈ 📧 [email protected] 🌍 www.yamamatravel.net 🌍 www.yamama.com.pk مزید معلومات سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجیئے! 🪀 https://whatsapp.com/channel/0029VaCHS7oKrWQotx6oqp3z

Yamama Travel & Tours
Yamama Travel & Tours
6/12/2025, 10:32:17 AM

نوٹ فرما لیں کہ یہ ریٹس گروپ کی صورت میں ٹریولنگ کے لئے ہیں انفرادی ٹریولنگ کے لئے آپ اپنی کیوری بھیج سکتے ہیں ہمارے پاس یکم جولائی سے دس جولائی تک گیارہ سعودی ائر کے گروپ موجود ہیں محدود نشستیں پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پر اونلی ویزہ والوں سے پیشگی معذرت صرف اور صرف مکمل پیکج والے رابطہ کریں

Yamama Travel & Tours
Yamama Travel & Tours
5/25/2025, 11:58:32 AM
Post image
Image
Yamama Travel & Tours
Yamama Travel & Tours
5/25/2025, 5:12:19 PM

21🕋روزہ جون، جولائی عمرہ پیکجز 🌙 ✅ اپڈیٹڈ پوسٹ 🗓25 مئی 2025 🗓 🕐 وقت:10:45 🕐 📦 1. یمامہ اکانومی پیکج (🚌 شٹل سروس) - 📍 مکہ: 12 راتیں | ہوٹل فاصلہ 1600 میٹر - 📍 مدینہ: 8 راتیں | ہوٹل فاصلہ 1000 میٹر - 💰 پرہیڈ کاسٹ: 205000 روپے 📦 2. یمامہ کمفرٹ پیکج - 📍 مکہ: 12 راتیں | ہوٹل فاصلہ 600 میٹر - 📍 مدینہ: 8 راتیں | ہوٹل فاصلہ 700 میٹر - 💰 پرہیڈ کاسٹ: 228000 روپے 📦 3. یمامہ الٹرا پیکج - 📍 مکہ: 12 راتیں | ہوٹل فاصلہ 700 میٹر - 📍 مدینہ: 8 راتیں | ہوٹل فاصلہ 700 میٹر - 💰 پرہیڈ کاسٹ: 233000 روپے 📦 4. یمامہ وی آئی پی پیکج - 📍 مکہ: 12 راتیں | ہوٹل فاصلہ 550 میٹر - 📍 مدینہ: 8 راتیں | ہوٹل فاصلہ 450 میٹر - 💰 پرہیڈ کاسٹ: 242500 روپے 📦 5. یمامہ ڈیلکس پیکج - 📍 مکہ: 12 راتیں | ہوٹل فاصلہ 550 میٹر - 📍 مدینہ: 8 راتیں | ہوٹل فاصلہ 250 میٹر مرکزیہ - 💰 پرہیڈ کاسٹ: 255000 روپے یہ پیکجز شیئرنگ کیٹیگری میں ہیں, جبکہ کواڈ, ٹرپل, ڈبل اور پرائیویٹ روم والے پیکجز بھی دستیاب ہیں۔ 📝 نوٹ: اس پیکج میں ڈائریکٹ ائرلائن ریٹرن ٹکٹ، عمرہ ویزہ, رہائش عمرہ انشورنس اور ٹرانسپورٹ بذریعہ بس شامل ہیں۔ یمامہ ٹریول اینڈ ٹورز پرائیویٹ لمیٹڈ, رائیونڈ برائے رابط محمد سلیمان 📲+92 321-8437313 عمران حسین 📲+92 322-8455660 محمد عثمان خالد 📲+92 321-7501650 واٹس ایپ رابطہ 🥏 wa.me/92-321-8437313 دفتر کا پتہ 🏢 حراء کلینک سٹریٹ، نزد جاوا جمپ، ریلوے روڈ رائیونڈ 📧 [email protected] 🌍 www.yamamatravel.net 🌍 www.yamama.com.pk مزید معلومات سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجیئے! 🪀 https://whatsapp.com/channel/0029VaCHS7oKrWQotx6oqp3z

Yamama Travel & Tours
Yamama Travel & Tours
5/27/2025, 11:46:47 AM

حج کے بعد عمرے کے لیے جانے والے افراد کے لیے بڑی خبر ہے کہ کسی بھی پاکستانی کو سعودیہ عرب میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی جب تک انہیں 28 دن پہلے پولیو ویکسین نہیں لگائی گئی ہوگی لہذا جو افراد عمرے کا ارادہ رکھتے ہیں وہ حج کے فوری بعد اپنی ویکسینیشن کا عمل مکمل کروا لیں

Link copied to clipboard!