Yamama Travel & Tours
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 10, 2025 at 06:51 AM
                               
                            
                        
                            السلام علیکم ورحمتہ اللہ 
سعودی وزارت حج کی جانب سے عمرہ پالیسی میں تبدیلی کی وجہ سے سابقہ تمام عمرہ پیکجز منسوخ کر دیئے گئے ہیں
بہت جلد نئے پیکجز کا اعلان کیا جائے گا
محمد سلیمان 
چیف ایگزیکٹیو یمامہ ٹریول اینڈ ٹورز پرائیویٹ لمیٹڈ