
SeharNews Pakistan
778 subscribers
About SeharNews Pakistan
WellCome to SeharNews Pakistan! Your trusted source for Punjab schemes, 8171 BISP, solar energy and construction-related Prices updates across the Pakistan. 📌 Visit Now: https://seharnews.pk Reliable updates in Urdu & English.
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

🐄 بیوہ خواتین کے لیے جانور تقسیم اسکیم! 💸 پنجاب حکومت کی نئی اسکیم کے تحت مستحق or بیوہ خواتین کو مفت گائے یا بھینس دی جا رہی ہے۔ 📝 اہلیت، اضلاع اور اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں👇 🔗 https://8171.seharnews.pk/4780-cattle-distribution-scheme-for-widowed/ #LivestockScheme #SeharNews #WomenSupport

📋 BISP 8171—بلوچستان سروے 2025! ✅ مستحق افراد کے لئے ضروری! تین سال سے فوائد حاصل کرنے والی خواتین کو اپنا ریکاڈ اپڈیٹ کروانا ہے ورنہ ادائیگی رک سکتی ہے۔ 📅 آخری تاریخ: 30 جون 2025 🔗 تفصیلات اور قریبی سنٹرز جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں: https://8171.seharnews.pk/bisp-8171-balochistan-survey-2025/ 📌 مطلق رجسٹریشن کرائیں، ادائیگی بنانے سے قبل اپنا سروے مکمل کریں! #BISP8171 #Survey2025 #Balochistan

📢 خوشخبری! 💳 پنجاب راشن ریلیف کارڈ 2025 کے لیے رجسٹریشن شروع ہو چکی ہے! 🛒 ماہانہ 3,000 روپے سبسڈی 🏠 12.5 لاکھ مستحق خاندان مستفید ہوں گے 📋 مکمل تفصیل، اہلیت، اور رجسٹریشن طریقہ یہاں دیکھیں 👇 🔗 https://seharnews.pk/punjab-rashan-relief-card-registration/ 📲 ابھی شیئر کریں تاکہ دوسرے بھی فائدہ اٹھا سکیں! #PunjabRashanCard #MaryamNawaz #ReliefProgram #SeharNews

📢 بی آئی ایس پی میں نئی رجسٹریشن شروع! اگر آپ نے ابھی تک اپنا ✅ NSER ڈائنامک سروے نہیں کروایا، تو 13,500 روپے کی اگلی قسط رُک سکتی ہے! 🗓 آخری تاریخ: 30 جون 2025 📍 قریبی دفتر جائیں اور رجسٹریشن مکمل کریں۔ 👇 مکمل تفصیلات یہاں پڑھیں: 🔗 https://seharnews.pk/nser-dynamic-survey/ 📲 ابھی شیئر کریں تاکہ سب فائدہ اٹھا سکیں!

📢 نئی خوشخبری! 🎓 بینظیر تعلیم وظائف پروگرام کا نیا مرحلہ جون 2025 شروع ہو چکا ہے! 👩👧 اگر آپ بچوں کی تعلیم کے لیے مالی مدد چاہتے ہیں تو ابھی رجسٹریشن کا مکمل طریقہ اور اہلیت چیک کریں۔ ✅ مکمل تفصیل، رجسٹریشن گائیڈ، اور تازہ ترین اپڈیٹس جاننے کے لیے یہ لنک کھولیں👇 🔗 https://seharnews.pk/benazir-taleemi-wazaif-new-phase/ 📚 بچیوں کے لیے خصوصی بونس اور وظائف میں اضافہ! 🚐 موبائل وین کے ذریعے دیہی علاقوں میں رجسٹریشن کی سہولت 💡 مکمل معلومات صرف ایک کلک کی دوری پر! 🔁 آگے ضرور شیئر کریں تاکہ مستحق والدین تک یہ معلومات پہنچ سکے۔

🌾 پنجاب کسان کارڈ فیز 2 کا آغاز ہو گیا! اب کسان بھائی حاصل کریں آسان قرض، سبسڈی اور جدید سہولیات 💳🚜 📢 حکومت پنجاب کی نئی اسکیم سے فائدہ اٹھائیں! 📅 رجسٹریشن شروع ہو چکی ہے، جلدی کریں! 🔗 مکمل تفصیلات پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں: 👉 https://seharnews.pk/punjab-kisan-card-phase-2/

📢 بی آئی ایس پی ری سروے کی اہم اطلاع! 🗓️ آخری تاریخ: 30 جون 2025 📍 سروے صرف بی آئی ایس پی تحصیل دفاتر میں ہو رہا ہے — کوئی موبائل وین یا آن لائن آپشن دستیاب نہیں۔ ⚠️ اگر آپ نے معلومات اپ ڈیٹ نہ کیں تو جولائی اور اگست 2025 کی ادائیگیاں روک دی جائیں گی۔ 💡 حکومت آن لائن سیلف اسیسمنٹ ٹول متعارف کرانے پر غور کر رہی ہے، لیکن فی الحال دستیاب نہیں۔ 🔗 مکمل تفصیل یہاں دیکھیں: https://seharnews.pk/8171-bisp-nser-re-survey/ 📞 مزید معلومات کے لیے کال کریں: 0800-26477 ✅ باخبر رہیں، سپورٹ جاری رکھیں۔