SeharNews Pakistan
SeharNews Pakistan
May 24, 2025 at 07:12 AM
📢 بی آئی ایس پی ری سروے کی اہم اطلاع! 🗓️ آخری تاریخ: 30 جون 2025 📍 سروے صرف بی آئی ایس پی تحصیل دفاتر میں ہو رہا ہے — کوئی موبائل وین یا آن لائن آپشن دستیاب نہیں۔ ⚠️ اگر آپ نے معلومات اپ ڈیٹ نہ کیں تو جولائی اور اگست 2025 کی ادائیگیاں روک دی جائیں گی۔ 💡 حکومت آن لائن سیلف اسیسمنٹ ٹول متعارف کرانے پر غور کر رہی ہے، لیکن فی الحال دستیاب نہیں۔ 🔗 مکمل تفصیل یہاں دیکھیں: https://seharnews.pk/8171-bisp-nser-re-survey/ 📞 مزید معلومات کے لیے کال کریں: 0800-26477 ✅ باخبر رہیں، سپورٹ جاری رکھیں۔
🙏 1

Comments