
Mining apps & Bots Updates
117 subscribers
About Mining apps & Bots Updates
In This Chamnel we Provide ⭕Free Mining Projects info, ⭕Airdrops Claim Methods, ⭕Sell Crypto Coins. Etc Contact +923139807008
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

✅ Matchain Airdrop Chaker Live ✅ Check Your Points ✅ Snapshot Today ✅ Total Supply 100 Million Wait Next Update ✅ Check Allocation http://airdrop.matchain.io

پہلے کہا کہ حکومت بٹ کوائن مائننگ شروع کرے گی جس کیلئے دوہزار میگاواٹ بجلی مختص ہوگی۔ پھر پتہ چلا کہ اس سکیل کا سیٹ اپ کھڑا کرنے کیلئے تین سے چار ارب ڈالرز درکار ہوں گے اور چلانے کیلئے ماہانہ 40 سے 50 ملین ڈالرز کا خرچ آئے گا۔ ہمارے پاس تو تیل امپورٹ کرنے کے پیسے نہیں ہوتے، تو پھر یہ اتنے ڈالرز کہاں سے آنے تھے، چنانچہ یہ پلان منسوخ کردیا گیا۔ اگلی شُدنی یہ چھوڑی کہ ہم بٹ کوائن کے سٹریٹیجک ریزرو بنائیں گے۔ پھر سوال پیدا ہوا کہ ان ریزروز میں بٹ کوائن کہاں سے آئے گا؟ کیا حکومت ایک لاکھ دس ہزار ڈالر فی بٹ کوائن مارکیٹ ریٹ پر خریدے گی؟ موجودہ حالات میں شاید دو، چار بٹ کوائن ہی خریدے جاسکیں کیونکہ اس سے زیادہ ملکی خزانے کی اوقات نہیں۔ ویسے بھی اگر یہ مارکیٹ سائکل ٹاپ ہے تو اگلے دو سال میں بٹ کوائن کی قیمت آدھی سے زائد گرسکتی ہے، اس صورت میں نقصان کا ذمے دار کون ہوگا؟ چنانچہ یہ پلان بھی منسوخ کردیا گیا۔ اگلا چُوت پٹاخہ یہ چھوڑا کہ اس سٹریٹیجک ریزرو میں وہ بٹ کوائنز ڈالے جائیں گے جو ایجنسیوں نے ضبط کئے ہوں گے، یعنی امریکہ کی کاپی۔ کھوتی کے بچو، امریکہ کے پاس اربوں ڈالرز کے ضبط شدہ بٹ کوائنز ہیں کیونکہ ان کی ایجنسیاں چوروں کو پکڑ کر برامدگی کروا لیتی ہیں، تمہاری ایجنسیاں خود چوروں کی مدد کرتی ہیں، ان سے بٹ کوائن تو دور، چوری کا ایک روپیہ تک ریکور نہیں ہوسکتا۔ چنانچہ یہ پلان بھی منسوخ ہونے جارہا ہے۔ آگے چل کر کہیں گے کہ ہر پاکستانی فی سبیل اللہ اس سٹریٹجک والٹ میں اپنے بٹ کوائن جمع کروائے، اسے ٹیکس میں رعایت ملا کرے گی ۔ ۔ ۔ قصہ مختصر، عاصم منیر کا یہ پلان بھی وہیں وڑ گیا جہاں سرمایہ کاری کونسل، دوست ممالک کی اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری اور معدنیاتی بل وڑا ۔ ۔ ۔

Alert ‼️ Withdraw your payment from Sada Pay Instantly.


*ہر گزرتا دن آپ کو _______🫣🥺* *وڈے گوشت کے قریب لے کے جا رہا ہے 🤭😁😂*👀


جن کے پائی کی KYC نام تبدیل کی وجہ سے نہیں ہوئی تھی تو وہ پائ براؤزر میں جائیں اور وہاں پہ جا کر یہ سٹیپ مکمل کر لیں اپ کے پائئ کا 20 پرسنٹ کمپنی کے پاس چلا جائے گا اور کے وائی سی خود بخود مکمل ہو جائے گی ✅✅ اس کے بعد باقی سٹیپ بھی مکمل کر لینا ، 28 فروری آخری تاریخ ہے ورنہ آپ کے سب پائی ضائع

*PI UPDATE* *All Those Who Had Issues And Difficulty In Sending SMS To ;* *Recover Password* *And* *Update Password* *Can Now Proceed To Send SMS To Any Country Recipient,The Issue Has Been Resolved.* *Good Luck*

*Withdraw From MEC* 5 din main *ME Pass - Meta Earth Wallet* MEC Coins Airdrop 1 MEC = $3+ جوائن کریں اور Gmail کے ساتھ اکاونٹ Register کریں- پھر Play Store سے Meta Earth Wallet کی Me Pass ایپ Download کر کے Login کریں اور Face Verify کر کے KYC کریں- KYC کرنے پر آپ کو 1 عدد MEC کوئن ملے گا جو خود بخود Staking پر لگ جائے گا اور اس کا ریوارڈ Auto Mine ہوتا رہے گا- آپ Daily Check-In سے بھی MEC کوئن حاصل کر سکتے ہیں اور ہر Verify ریفرل کے بدلے بھی 0.1 عدد MEC کوئن حاصل کر سکتے ہیں- MEC کو آپ ان کے P2P پلیٹ فام پر Sale کر سکتے ہیں- MEC کو Sale کرنے کی ویڈیو بھی آپ کو مل جائے گی- MEC کو Sale کرنے کے لیے آپ کو ID Card سے Advanced KYC بھی کرنا پڑے گی- Joining Link👇 https://i.mec.me/?c=rurwpb4d *Invite Code:* 👇👇👇👇👇👇 rurwpb4d

Pi coin stable coins ban giya hy. crash k bad recovery krna bara mushkil hota hy new listed cons k liye. ab es ka rate 5$ tak ja sakta hy 13 March Pi day tak