
دعوت و تبلیغ
1.0K subscribers
About دعوت و تبلیغ
اللہ رب العزت نے میری آپ کی اور قیامت تک آنے والے انسانوں کی دنیا اور آخرت دونوں جہانوں کی کامیابی اپنے پورے کے پورے دین پر چلنے میں رکھی ہے یہ دین میری آپکی اور سارے عالم کے انسانوں کی زندگیوں میں کس طرح آئے گا اس کے لیے نبی کریم ﷺ والی مبارک محنت کی ضرورت ہے اور ختم نبوت کے صدقے وہ محنت ہر کلمہ گو کی ذمہ داری ہے
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

`نماز کے اوقات` برائے شہر کراچی اور اس کے مضافات مرتب کردہ: (جامعہ دارالعلوم کراچی) https://whatsapp.com/channel/0029VafPE3OEVccRuZA91d2P


اعمال بدلنے ہیں..! *مولانا جمشید صاحب* https://whatsapp.com/channel/0029VafPE3OEVccRuZA91d2P

آج دین اسلام مسلمانوں کے پاس باقی نہیں رہا *مولانا احسان الحق صاحب* https://whatsapp.com/channel/0029VafPE3OEVccRuZA91d2P

انسان کے لیے ایمان سب سے بڑی دولت ہے *مولانا خورشید صاحب* https://whatsapp.com/channel/0029VafPE3OEVccRuZA91d2P

`نماز کے اوقات` برائے شہر کراچی اور اس کے مضافات مرتب کردہ: (جامعہ دارالعلوم کراچی) https://whatsapp.com/channel/0029VafPE3OEVccRuZA91d2P


`نماز کے اوقات` برائے شہر کراچی اور اس کے مضافات مرتب کردہ: (جامعہ دارالعلوم کراچی) https://whatsapp.com/channel/0029VafPE3OEVccRuZA91d2P


انا للہ وانا الیہ راجعون آج گلگت بلتستان ضلع دیامیر تھور فتوٹ نالہ میں کراچی سے آۓ ھوۓ تبلیغی جماعت کے ساتھی اللّٰہ کو پیارے ہوگئے کیا ہی عظیم نصیب ہے اُس شخص کا جیسے اللہ کے راستے میں موت نصیب ہو۔ یہ کوئی عام موت نہیں، یہ اُس بندے کی زندگی کا سب سے بڑا انعام ہےجس نے اپنا وقت، اپنی جان اور اپنا مال اللہ کے دین کے لیے وقف کر دیا۔ تبلیغ کے سفر میں جان دینا اس بات کی دلیل ہے کہ وہ بندہ دنیا کے نہیں، رب کی رضا کے سفر میں تھا۔ ایسے لوگوں کے لیے زمین بھی گواہ بن جاتی ہے، اور آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں۔ دعا یا اللہ! جس بندے نے تیرا پیغام لے کر نکلنا چاہا، لوگوں کو تیری طرف بلایا، اور اسی راہ میں دنیا سے رخصت ہو گیا — اسے اپنی خاص رحمت سے نواز دے اس کی قبر کو جنت کے نور سے بھر دے، اس کی ہر لغزش کو معاف فرما دے، اور اسے شہداء کے بلند ترین درجے میں جگہ عطا فرما۔ یا اللہ! ہمیں بھی دین کی خدمت کا شوق عطا فرما،اور جب موت آئے تو تیرے دین کی راہ میں،تیری رضا کی حالت میں آئے۔ آمین یا رب العالمین https://whatsapp.com/channel/0029VafPE3OEVccRuZA91d2P


زندگی کا بہترین مصرف دعوت ہے *مولانا عباد اللہ صاحب* https://whatsapp.com/channel/0029VafPE3OEVccRuZA91d2P

`نماز کے اوقات` برائے شہر کراچی اور اس کے مضافات مرتب کردہ: (جامعہ دارالعلوم کراچی) https://whatsapp.com/channel/0029VafPE3OEVccRuZA91d2P


دنیا و آخرت کی بھلائیاں *مولانا عبدالستار صاحب* https://whatsapp.com/channel/0029VafPE3OEVccRuZA91d2P