
دعوت و تبلیغ
June 19, 2025 at 03:49 AM
📢 یاد دہانی
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
اللہ رب العزت نے دونوں جہانوں کی کامیابی صرف اور صرف پورے دین پر چلنے میں رکھی ہے۔
یہ دین تمام انسانوں کی زندگیوں میں صرف دعوت والی محنت کے ذریعے ہی آئے گا۔
اور ختم نبوت کی برکت سے اب یہ محنت ہر مسلمان کے ذمے ہے۔
اسی دعوت و محنت کے سلسلے میں آپ سب کو محبت بھرے انداز میں دعوت دی جاتی ہے کہ:
📍 آج شبِ جمعہ
🕒 عصر سے اشراق تک
🍽️ کھانے اور بستر سمیت
🏡 اپنے قریبی تبلیغی مرکز میں
ضرور شرکت فرمائیں ، وقت لگائیں، اور دین کی باتوں میں شریک ہو کر کچھ دیر آخرت کی فکر پیدا کریں۔
📢 اپنے ساتھ دوستو احباب کو بھی ساتھ لانے کی محنت کرے
اللہ ہمیں اس عظیم محنت کا حصہ بنائے اور قبول فرمائے۔ آمین 🤲
https://whatsapp.com/channel/0029VafPE3OEVccRuZA91d2P
❤️
1