المعارج انسٹیٹیوٹ مولانا سعید الفت البدری حفظہ اللہ تعالیٰ WhatsApp Channel

المعارج انسٹیٹیوٹ مولانا سعید الفت البدری حفظہ اللہ تعالیٰ

3 subscribers

About المعارج انسٹیٹیوٹ مولانا سعید الفت البدری حفظہ اللہ تعالیٰ

قرآن وحدیث کی بہترین آبیاری کے لیے اس گروپ کو جوائن کریں اور دوستوں کو اس میں زیادہ سے زیادہ داخل کروائیں شکریہ

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

المعارج انسٹیٹیوٹ مولانا سعید الفت البدری حفظہ اللہ تعالیٰ
المعارج انسٹیٹیوٹ مولانا سعید الفت البدری حفظہ اللہ تعالیٰ
5/26/2025, 6:54:09 AM

*میں اس معاشرے کا حصہ ہوں جہاں ہم آئینے کا سامنا صرف شکل دیکھنے کے لیے کرتے ہیں۔۔🍃🌸*

Post image
Image
المعارج انسٹیٹیوٹ مولانا سعید الفت البدری حفظہ اللہ تعالیٰ
المعارج انسٹیٹیوٹ مولانا سعید الفت البدری حفظہ اللہ تعالیٰ
2/19/2025, 2:52:26 AM

آپ آسمان تو نہیں بن سکتے، لیکن کسی کے لیے "آس" اور "مان” دونوں بن سکتے ہیں۔

المعارج انسٹیٹیوٹ مولانا سعید الفت البدری حفظہ اللہ تعالیٰ
المعارج انسٹیٹیوٹ مولانا سعید الفت البدری حفظہ اللہ تعالیٰ
2/19/2025, 2:52:50 AM

خوشخبری ہے اُس کے لیے، جس نے رمضان سے پہلے اپنی اصلاح کر لی۔" (عمرو بن قیس رحمہ اللہ، لطائف المعارف، 138)

المعارج انسٹیٹیوٹ مولانا سعید الفت البدری حفظہ اللہ تعالیٰ
المعارج انسٹیٹیوٹ مولانا سعید الفت البدری حفظہ اللہ تعالیٰ
2/21/2025, 12:49:11 AM

✨ *خوشی کی چابیوں میں سے ایک* ✨ 📖 ❝ اللّٰهُ اللّٰهُ رَبِّي لَا أُشْرِكُ بِهِ شَيْئًا ❞ 🕊 ترجمہ: اللہ، اللہ، میرا رب ہے، میں اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہراتا۔

المعارج انسٹیٹیوٹ مولانا سعید الفت البدری حفظہ اللہ تعالیٰ
المعارج انسٹیٹیوٹ مولانا سعید الفت البدری حفظہ اللہ تعالیٰ
2/21/2025, 4:11:28 AM

امام ابن قدامه رحمه الله سے پوچھا گیا: *خوش قسمت کون ہے؟ فرمایا:* *"وہ شخص جِس کی سانسیں رُک جائیں؛ لیکن اُس کی نیکیاں نہ رُکیں!"* (البيهقی : 3449

المعارج انسٹیٹیوٹ مولانا سعید الفت البدری حفظہ اللہ تعالیٰ
المعارج انسٹیٹیوٹ مولانا سعید الفت البدری حفظہ اللہ تعالیٰ
2/22/2025, 2:51:36 PM

*جو بھی شخص* 1️⃣ قرآن مجید سے ہدایت کا طلبگار ہے 2️⃣اپنے اعمال کی قبولیت کا خواہاں ہے 3️⃣ جنت میں جانے کا مشتاق ہے *تو اسے اپنے اندر تقویٰ ضرور پیدا کرنا ہوگا*

Link copied to clipboard!