المعارج انسٹیٹیوٹ مولانا سعید الفت البدری حفظہ اللہ تعالیٰ
المعارج انسٹیٹیوٹ مولانا سعید الفت البدری حفظہ اللہ تعالیٰ
February 22, 2025 at 02:51 PM
*جو بھی شخص* 1️⃣ قرآن مجید سے ہدایت کا طلبگار ہے 2️⃣اپنے اعمال کی قبولیت کا خواہاں ہے 3️⃣ جنت میں جانے کا مشتاق ہے *تو اسے اپنے اندر تقویٰ ضرور پیدا کرنا ہوگا*

Comments