
PTI NA-50 Attock-lI (PP2PP-4/PP-5))
1.6K subscribers
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

پیپلزپارٹی ایک فون کال کی مار ہے، ان کا باپ بھی بجٹ میں ووٹ دے گا، پیپلزپارٹی احتجاج والی جماعت نہیں ائیر کنڈیشنز والی جماعت ہے، عمر ایوب خان

حکومت کا دعوٰی ہے کہ 36 لاکھ ڈنگروں کا اضافہ ہوا ہے، اب ان سے سوال ہے کہ حکومت کی کون سی ٹیمز ہیں جو کسان کے ڈیروں پر گئی اور ڈنگروں کی مردم شماری کرکے آئی ، عمر ایوب خان

لیلہ حکومت نے لیلہ بجٹ پیش کیا ہے، عمران خان کی حکومت جب ختم ہوئی تو اس وقت گروتھ ریٹ 6 پرسنٹ تھا لیکن یہ جو گروتھ ریٹ 2 پرسنٹ شو کروا رہے ہیں یہ 0 پرسنٹ کے قریب گر جائے گا، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان

ملک گیر احتجاج کیلئے عمران خان کا جیسے ہی حکم آئے گا تو ہم نکل آئیں گے کیونکہ اس احتجاج کو عمران خان نے خود لیڈ کرنا ہے، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان

إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن جناب زبیر خان صاحب آج انتقال کر گئے ہیں۔ زبیر خان صاحب پارٹی کے انتہائی نظریاتی، مخلص اور بااصول کارکنوں میں شمار ہوتے تھے۔ ان کی جدوجہد، قربانیاں اور تحریک سے وفاداری ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کے صدر راجہ اظہر، جنرل سیکریٹری ارسلان خالد اور تمام کابینہ ممبران نے ان کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ رب العزت مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا کرے۔ آمین