
PTI NA-50 Attock-lI (PP2PP-4/PP-5))
June 13, 2025 at 02:09 PM
لیلہ حکومت نے لیلہ بجٹ پیش کیا ہے، عمران خان کی حکومت جب ختم ہوئی تو اس وقت گروتھ ریٹ 6 پرسنٹ تھا لیکن یہ جو گروتھ ریٹ 2 پرسنٹ شو کروا رہے ہیں یہ 0 پرسنٹ کے قریب گر جائے گا،
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان