
Muhammad Younas
9 subscribers
About Muhammad Younas
Welcome To Channel Here We Share New Free Airdrops For Free Earning Please Join And Add Friends For More And Happy Earnings. https://t.me/younaskhokhar34
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

Group may sub ko bata dain activity check wala task kerlain Last 24 hours reh gai werna airdrop nahi milna

Zoo token Distribution Ongoing🔥🔥 Listing Date 25 Feb 2025 😍😍

اگر آپ ایسا سوچتے ہیں کہ؛ چونکہ مجھے فلاں پراجیکٹ کے Airdrop سے فائدہ نہیں ہوا اس لیے میں اب Airdrop پر کام نہیں کروں گا- یہ سارے Airdrop فضول ہوتے ہیں وغیرہ وغیرہ- اگر میں بھی ایسا سوچتا ہوتا تو اب تک یہ کام ہی چھوڑ چکا ہوتا- انسان آہستہ آہستہ سیکھتا ہے اور پھر سمجھنا بھی شروع کر دیتا ہے- ایسے بہت سارے پراجیکٹس ہیں جنہوں نے ہم سے محنت کروا کر بدلے میں ہم کو 🥭 دیا مگر ہم لگے رہے اور اب کوئی بھی Airdrop اگر چول مار دے تو ہم کو تھوڑی دیر کے لیے برا لگتا پھر ہم بھول جاتے ہیں- بغیر انویسٹمنٹ کے کام کرنے پر ایسا ہو جاتا ہے- ہمت سے لگے رہیں____ ایسے پروجیکٹس بھی ہیں جو اپنی کمیونٹی کو اتنا کچھ دے کے جاتے ہیں کہ ہماری سوچ سے بھی زیادہ اور اس دنیا میں مسلسل لگے رہنے ہوتا اور پھر اتنی ارننگ ہوتی ھے کہ جو کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا ___♥️

Zoo withdrawal start 🔥 -Select Exchange -Submit UID & Exchange Address -Done ❤️🔥❤️🔥❤️🔥

*کرپٹو میں 24 گھنٹے میں 6 کھرب 40 ارب 15 کروڑ روپے کا لوگوں کا لاس کیا گیا ہے😱*

*$PAWS Next Step TGE ☠️* *Official update by PAWS Owner* *#BINANCE ☠️*

*PAWS UPDATE* Activity Checker is Live Just Go and Complete Human Verification It's Simple 🤩

🔥Midas Airdrop News 11 February Ko Snapshot, TGE Or Listing Ka News A skta hai 🔥✅️ Complete social task earn Gm Point✅ https://t.me/MidasRWA_bot/app?startapp=ref_c999d791-6e19-44a4-8ab1-cd57d8d61beb