
Muhammad Younas
February 5, 2025 at 04:24 PM
اگر آپ ایسا سوچتے ہیں کہ؛
چونکہ مجھے فلاں پراجیکٹ کے Airdrop سے فائدہ نہیں ہوا اس لیے میں اب Airdrop پر کام نہیں کروں گا- یہ سارے Airdrop فضول ہوتے ہیں وغیرہ وغیرہ-
اگر میں بھی ایسا سوچتا ہوتا تو اب تک یہ کام ہی چھوڑ چکا ہوتا- انسان آہستہ آہستہ سیکھتا ہے اور پھر سمجھنا بھی شروع کر دیتا ہے-
ایسے بہت سارے پراجیکٹس ہیں جنہوں نے ہم سے محنت کروا کر بدلے میں ہم کو 🥭 دیا مگر ہم لگے رہے اور اب کوئی بھی Airdrop اگر چول مار دے تو ہم کو تھوڑی دیر کے لیے برا لگتا پھر ہم بھول جاتے ہیں-
بغیر انویسٹمنٹ کے کام کرنے پر ایسا ہو جاتا ہے- ہمت سے لگے رہیں____
ایسے پروجیکٹس بھی ہیں جو اپنی کمیونٹی کو اتنا کچھ دے کے جاتے ہیں کہ ہماری سوچ سے بھی زیادہ اور اس دنیا میں مسلسل لگے رہنے ہوتا اور پھر اتنی ارننگ ہوتی ھے کہ جو کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا ___♥️