
PTI NA-118 (PP-147 / PP-148 / PP-149)
2.1K subscribers
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ کی اپنے حلقہ این اے 118 میں عمران گجر جنرل سیکرٹری یو سی 33 کے گھر آمد ان کے بڑے بھائی کی وفات پر ان سے تعزیت کی اور ان کے والد صاحب کی عیادت بھی کی اور دکھ بانٹا بیشک اولاد کا دکھ بہت بڑا ہوتا ہے۔

علیمہ خان کا سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج اور دھرنوں کا فیصلہ۔ *علیمہ خان اور عمران خان کی دیگر بہنیں قیادت کریں گی!*


آوازیں دبانے کے روایتی نسخے! لیکن یہ دور الگ اور عوام باشعور ہے ! عمران خان بہانہ، پاکستانی عوام کا مستقبل نشانہ۔


پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کا Release Imran Khan کے پلے کارڈ اٹھائے احتجاج۔مودی کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے کے نعرے