PTI NA-118 (PP-147 / PP-148 / PP-149)
PTI NA-118 (PP-147 / PP-148 / PP-149)
May 16, 2025 at 07:42 AM
چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ کی اپنے حلقہ این اے 118 میں عمران گجر جنرل سیکرٹری یو سی 33 کے گھر آمد ان کے بڑے بھائی کی وفات پر ان سے تعزیت کی اور ان کے والد صاحب کی عیادت بھی کی اور دکھ بانٹا بیشک اولاد کا دکھ بہت بڑا ہوتا ہے۔
👍 🚩 3

Comments