
The Reporters
23 subscribers
About The Reporters
www.thereporters.pk
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

گڈ ٹچ بیڈ ٹچ کے حوالے سے پنجاب حکومت کی پہلی ویڈیو جاری

صدر مملکت اور وزیراعظم نے جنرل سید عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل کےاعزاز سے نواز دیا #PakistanArmy #TheReporters #ArmyChief #COAS #ISPR

Local artists staged a protest outside the #Rawalpindi #Press Club following the sudden postponement of a much-anticipated drama festival, accusing political figures of interfering in cultural affairs and suppressing artistic expression.

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے تقریب کے دوران طالبہ کی خواہش موقع پر ہی پوری کردی۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے یونیورسٹی آف سرگودھا میں لیپ ٹاپ اور ہونہار اسکالرشپ کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیڑھ سال سے ایک دن کی بھی چھٹی نہیں کی، ویک اینڈ پر چھٹی کروں تو احساس جرم ہوتا ہے۔ جس طرح لیپ ٹاپ میں وائرس کا خیال رکھا جاتا ہے، ملک کو بھی سنبھال کر رکھنا ہے تاکہ کوئی سیاسی وائرس نہ آ جائے۔


Artists Protest in Rawalpindi Over Postponement of Drama Festival, Accuse Political Interference Read More: https://thereporters.pk/artists-protest-in-rawalpindi-over-postponement-of-drama-festival-accuse-political-interference/


سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا سوچ رہے ہیں، اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کسی بھی وقت آسکتی ہے۔


اگر آپ بھی بل سے بچنا چاہتے ہیں تو میٹر کے پاس کتا باندھ دیں۔ سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے۔


ایوان صدر میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل سے نوازنے کی تقریب شروع


🚨اہم ترین عمران خان نے خیبرپختونخوا کے بجٹ کی منظوری روک دی