
The Reporters
May 22, 2025 at 02:08 PM
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے یونیورسٹی آف سرگودھا میں لیپ ٹاپ اور ہونہار اسکالرشپ کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیڑھ سال سے ایک دن کی بھی چھٹی نہیں کی، ویک اینڈ پر چھٹی کروں تو احساس جرم ہوتا ہے۔ جس طرح لیپ ٹاپ میں وائرس کا خیال رکھا جاتا ہے، ملک کو بھی سنبھال کر رکھنا ہے تاکہ کوئی سیاسی وائرس نہ آ جائے۔

😮
1