آوازِ حق  Aawaze Haq WhatsApp Channel

آوازِ حق Aawaze Haq

22 subscribers

About آوازِ حق Aawaze Haq

*السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ* *امید ہے کہ آپ بخیر و عافیت ہونگے* *دینی معلومات چینل بنانے کا مقصد صرف اور صرف دین کی اشاعت ہے* *آپ حضرات ہمارا ساتھ ضرور دیں* *جزاک اللّٰہ خیر*

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

آوازِ حق  Aawaze Haq
آوازِ حق Aawaze Haq
6/22/2025, 8:00:47 AM

https://whatsapp.com/channel/0029Vab4qFQ6WaKkjGRgtC24

Post image
Image
آوازِ حق  Aawaze Haq
آوازِ حق Aawaze Haq
6/20/2025, 12:22:50 PM

https://whatsapp.com/channel/0029Vab4qFQ6WaKkjGRgtC24

Post image
Image
آوازِ حق  Aawaze Haq
آوازِ حق Aawaze Haq
6/20/2025, 12:17:08 PM

صبح سے ایک خبر شوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے کہ ایک امام نے قرض کے بوجھ تلے دب کر خودکشی کرلی یہ پورے معاشرے کے چہرے پر جھناٹے دار طماچہ ہے مدارس میں نا کے برابر تنخواہیں مساجد میں بے جا پابندیاں اور تنخواہ کے نام پر صرف دلاسہ اور برکت کا بہانہ اچھے اچھے مدارس کا حال دیکھا ہے بہت ہی کم تنخواہوں پر علماء گذارا کرنے پر مجبور ہیں اور عوام سمجھتی ہیکہ یہ طبقہ سب سے زیادہ مزہ لے رہا ہے دنیا میں بھئی اس طبقہ سے زیادہ مجبور اور پریشان کوئی نہیں ہے خواہشات کیا ہوتی ہیں عیش و آرام کیا ہوتا ہے انکو پتہ ہی نہیں ہے ایک جگہ سے نکال دیا جائے تو مہینوں کوئی مناسب جگہ نہیں ملتی اور اگر کہیں کوئی جگہ ملازمت کی مل جائے تو زمداران محلہ کی غربت اور پریشانیوں کا رونا رو کر کم سے کم تنخواہ پر امام کو رکھنے کی کوشش کرتے ہیں میرے ساتھ کئی روز سے یہی ہو رہا ہے میں جہاں ملازمت کرتا تھا وہاں سے مستعفی ہوکر گھر آیا ہوا ہوں دوسری کئی جگہوں پر بات چیت کی ہے لیکن کوئی بھی دس ہزار سے زیادہ تنخواہ دینے کے لئے راضی نہیں ہے اگر کچھ کہو تو کہتے ہیں کہ یہ تو صرف آپکی وجہ سے دے رہے ہیں ورنہ کئی ہیں جو اس سے بھی کم پر راضی ہیں کیا ہوگیا ہے ہمارے علماء کو اور عوام کو کیا ان بیچاروں کے بچے نہیں ہیں فیملی نہیں ہے آنکھ اخراجات نہیں ہیں یہ لوگ بیمار نہیں ہوتے آنکھ بچوں کے نکاح نہیں ہوتے اگر کہیں کوئی مناسب تنخواہ دیدے تو وہاں امام سے زیادہ غلام سمجھ کر خدمت کی جاتی ہے بہت ہی برا حال ہے اللہ رحم کا معاملہ فرمائے آمین منقول https://whatsapp.com/channel/0029Vab4qFQ6WaKkjGRgtC24

آوازِ حق  Aawaze Haq
آوازِ حق Aawaze Haq
6/18/2025, 12:22:04 PM
Post image
Image
آوازِ حق  Aawaze Haq
آوازِ حق Aawaze Haq
6/17/2025, 5:08:00 PM

https://whatsapp.com/channel/0029Vab4qFQ6WaKkjGRgtC24

Post image
Image
آوازِ حق  Aawaze Haq
آوازِ حق Aawaze Haq
6/13/2025, 1:50:21 AM

https://whatsapp.com/channel/0029Vab4qFQ6WaKkjGRgtC24

Post image
Image
آوازِ حق  Aawaze Haq
آوازِ حق Aawaze Haq
6/14/2025, 2:29:53 PM
Video
آوازِ حق  Aawaze Haq
آوازِ حق Aawaze Haq
6/18/2025, 12:23:23 PM
Post image
Image
آوازِ حق  Aawaze Haq
آوازِ حق Aawaze Haq
6/17/2025, 12:59:12 PM

https://whatsapp.com/channel/0029Vab4qFQ6WaKkjGRgtC24

Video
آوازِ حق  Aawaze Haq
آوازِ حق Aawaze Haq
6/13/2025, 1:44:22 AM
Post image
Image
Link copied to clipboard!