
Save Aafia Now Campaign
1.1K subscribers
About Save Aafia Now Campaign
This is a campaign for the release of Dr. Aafia Siddiqui, an innocent, PhD scholar and a mother of three. She committed no crime but suffering inhumane treatment at FMC Carswell. Let's unite and bring her back home (Pakistan).
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

قید و بند، ظلم و ستم اور صبر و استقامت کے 8120 دن مکمل استقامت کو تیری سلام عافیہ ! Team Aafia Official


محترم اسد علی کو ٹیم عافیہ پاکستان کا کونٹینٹ پیل ڈپٹی ہیڈ منتخب کیا گیا ہے ۔ ٹیم عافیہ کی طرف سے مبارکباد ۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو تندہی، اخلاص اور ایمان داری سے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ! #TeamAafia https://www.facebook.com/share/p/1BwnAotLo7/


قید و بند، ظلم و ستم اور صبر و استقامت کے 8119 دن مکمل استقامت کو تیری سلام عافیہ ! Team Aafia Official


محترم محمد عرفان کو ٹیم عافیہ پاکستان کا کونٹینٹ پیل ڈپٹی ہیڈ منتخب کیا گیا ہے ۔ ٹیم عافیہ کی طرف سے مبارکباد ۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو تندہی، اخلاص اور ایمان داری سے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ! #TeamAafia https://www.facebook.com/share/p/16gorjm9Qx/


محترم عبدالمستعان کو ٹیم عافیہ پاکستان کا کونٹینٹ پیل ڈپٹی ہیڈ منتخب کیا گیا ہے ۔ ٹیم عافیہ کی طرف سے مبارکباد ۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو تندہی، اخلاص اور ایمان داری سے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ! #TeamAafia https://www.facebook.com/share/p/1Af9WnyVQW/


محترم شہباز شریف! آپ ایک اسلامی ملک کے وزیراعظم ہیں۔ عافیہ کی رہائی کے حوالے سے غفلت آپ کو زیب نہیں دیتی۔ #SaveAafiaNow Team Aafia Official @TeamAafiaOrg_ #AafiaSiddiqui #FreeAafia FMC Carswell


قید و بند، ظلم و ستم اور صبر و استقامت کے 8093 دن مکمل استقامت کو تیری سلام عافیہ ! Team Aafia Official


قید و بند، ظلم و ستم اور صبر و استقامت کے 8094 دن مکمل استقامت کو تیری سلام عافیہ ! Team Aafia Official


قید و بند، ظلم و ستم اور صبر و استقامت کے 8089 دن مکمل استقامت کو تیری سلام عافیہ ! Team Aafia Official


الحمدللّٰہ 25 مئی 2025 بروز اتوار منعقدہ میٹنگ ہر اعتبار سے کامیاب اور ثمر آور ثابت ہوئی۔ ایجنڈا: 1. ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور فلسطین کے مسائل کے حوالے سے مؤثر آگاہی مہم کا آغاز 2. کالجز اور یونیورسٹیوں میں ممبرشپ اور شعور بیداری مہمات کا انعقاد 3. گراؤنڈ لیول پر فلسطین سے متعلق آگاہی اور ممبرشپ مہم کا آغاز 4. عوامی سطح پر اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کو فروغ دینا 5. فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے لیے ڈونیشن مہم کا آغاز 6. ڈویژن سطح پر مکمل تنظیمی ڈھانچے کی تیاری اور آئندہ 6 ماہ کے لائحہ عمل پر مشاورت خصوصی شرکت: محترمہ عائشہ برہان صاحبہ جنرل سیکریٹری، ٹیم عافیہ پاکستان جناب اسامہ ڈار صاحب ڈپٹی سیکریٹری، ٹیم عافیہ پاکستان جناب عبدالرحمن بن یعقوب صاحب سی ای او، ینگ موٹیو پاکستان گجرانوالہ کی میٹنگ میں شریک تمام صدور اور ممبران کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ سب کو مزید ہمت، استقامت اور اخلاص عطا فرمائے تاکہ ہم ظلم کے خلاف یہ بیداری کی جدوجہد جاری رکھ سکیں۔ آمین اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو پاکستان زندہ باد ٹیم عافیہ گجرانوالہ