Save Aafia Now Campaign
Save Aafia Now Campaign
May 27, 2025 at 06:42 AM
الحمدللّٰہ 25 مئی 2025 بروز اتوار منعقدہ میٹنگ ہر اعتبار سے کامیاب اور ثمر آور ثابت ہوئی۔ ایجنڈا: 1. ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور فلسطین کے مسائل کے حوالے سے مؤثر آگاہی مہم کا آغاز 2. کالجز اور یونیورسٹیوں میں ممبرشپ اور شعور بیداری مہمات کا انعقاد 3. گراؤنڈ لیول پر فلسطین سے متعلق آگاہی اور ممبرشپ مہم کا آغاز 4. عوامی سطح پر اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کو فروغ دینا 5. فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے لیے ڈونیشن مہم کا آغاز 6. ڈویژن سطح پر مکمل تنظیمی ڈھانچے کی تیاری اور آئندہ 6 ماہ کے لائحہ عمل پر مشاورت خصوصی شرکت: محترمہ عائشہ برہان صاحبہ جنرل سیکریٹری، ٹیم عافیہ پاکستان جناب اسامہ ڈار صاحب ڈپٹی سیکریٹری، ٹیم عافیہ پاکستان جناب عبدالرحمن بن یعقوب صاحب سی ای او، ینگ موٹیو پاکستان گجرانوالہ کی میٹنگ میں شریک تمام صدور اور ممبران کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ سب کو مزید ہمت، استقامت اور اخلاص عطا فرمائے تاکہ ہم ظلم کے خلاف یہ بیداری کی جدوجہد جاری رکھ سکیں۔ آمین اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو پاکستان زندہ باد ٹیم عافیہ گجرانوالہ
❤️ 👍 12

Comments