
PTI Khyber Pakhtunkhwa
224 subscribers
About PTI Khyber Pakhtunkhwa
Official Channel of PTI Khyber Pakhtunkhwa. This Channel is managed by official PTI Social Media Team KP.
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے جنگلات پیر مصور خان کا ضلع خیبر میں شجرکاری کے موقع پر عوام کے نام پیغام #KPBTP #KPPlantation2025 #ClimateAction @PirMusavirGhazi

اُمتِ مسلمہ کو رمضان کریم مبارک! یا اللہ! اس مقدس مہینے کی برکت سے ان مظلوموں کی رہائی کا وسیلہ بنا جو ناحق قید میں ہیں اور جو ریاستی جبر کا شکار ہو کر لاپتا کر دیے گئے ہیں۔ ظالموں کو ہدایت دے، اور اگر وہ ہدایت کے قابل نہیں تو ان کے ظلم کو نیست و نابود کر دے۔ حق کو غالب فرما، عدل کو قائم کر، اور امت مسلمہ کو ظلم و جبر کے اندھیروں سے نکال کر روشنی اور امن کی طرف لے جا۔ آمین