PTI Khyber Pakhtunkhwa
June 13, 2025 at 08:04 PM
کل بروز ہفتہ بروقت شام 6:00 بجے پشاور متھرا ورسک روڈ پر پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ ہوگا۔
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور کا خصوصی پیغام۔