
Lifeline
95 subscribers
About Lifeline
https://whatsapp.com/channel/0029Vayt9Wd1CYoZRtFUPk32
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

Lifeline
3/2/2025, 1:24:09 AM
*اے اللہ!* ہمیں نہیں معلوم کہ ہمارے گناہ "صغیرہ" ہیں یا "کبیرہ" ہیں، لیکن تیرا کرم اور بخشش ہر چیز سے بڑی ہے۔ الہی! ہمارے گناہوں کے اس ذخیرے کو اپنی رحمت سے معاف کر دے، بےشک تُو بڑا رحیم اور معاف کرنے والا ہے۔ *آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤

Lifeline
3/2/2025, 1:23:40 AM
•° 🪔🔗🕋 °• مہمـان بـن کـے آیـا ہــے رحمـت بھـی سنـگ لایـا ہـے🫶 منتظـر تھـے ہـم جـس کـے وہ مـاہِ رمضـان آیـا ہـے♥️ 🍀 رمضــــــــــان مبــــــــــارکـــــ 🌸