⭒♡⤸زنَــِــ͜ــّۡـدگِــّۡـ🌏🖇️💗
June 15, 2025 at 07:23 PM
*جن سے محبت ہو ان کے لیے جگہ بنا لی جاتی ہے پھر چاہے وہ گھر ہو ، دل ہو یا زندگی وہاں بہانے نہیں بنائے جاتے۔۔❤️💕💗*