Earning With Usman💲 WhatsApp Channel

Earning With Usman💲

15 subscribers

About Earning With Usman💲

All information about earning without investment 🤑

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Earning With Usman💲
Earning With Usman💲
5/26/2025, 10:28:08 AM

پاکستان نے اپنی ڈیجیٹل معیشت کو فروغ دینے کے لیے ایک جرات مندانہ قدم اٹھاتے ہوئے 2,000 میگا واٹ اضافی بجلی کو بٹ کوائن مائننگ اور اے آئی ڈیٹا سینٹرز کے لیے مختص کر دیا ہے۔ یہ اقدام پاکستان کرپٹو کونسل کی قیادت میں اور وزارتِ خزانہ کی حمایت سے کیا گیا ہے، جس کا مقصد غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنا، غیر استعمال شدہ توانائی کو منافع بخش بنانا، اور پاکستان کو ایک علاقائی ٹیکنالوجی مرکز کے طور پر قائم کرنا ہے۔ پاکستان کی اسٹریٹجک جغرافیائی اہمیت، بڑھتی ہوئی کرپٹو اپنانے کی شرح، اور بہتر ہوتی انٹرنیٹ سہولیات اسے عالمی سطح پر ڈیٹا اور بلاک چین کا رہنما ملک بنا سکتی ہیں۔ مستقبل کے منصوبوں میں قابلِ تجدید توانائی سے چلنے والے مراکز اور سرمایہ کاروں کے لیے مراعات شامل ہیں۔ @CryptoUrdu

Post image
Image
Earning With Usman💲
Earning With Usman💲
6/1/2025, 9:20:17 AM

LayerEdge Pre-Deposit Will End Today At 10:30 AM UTC (03:30 PM 🇵🇰)✅ آپ کے پاس آج 03:30PM تک کا ٹائم ہے LayerEdge کے ٹوکن کلیم کرنے کا ✅ اس کے بعد فیس دے کر کلیم ہوگا On Chain

Post image
Image
Earning With Usman💲
Earning With Usman💲
5/30/2025, 10:19:25 AM

Layeredge listing....

Post image
Image
Earning With Usman💲
Earning With Usman💲
5/22/2025, 2:30:21 PM

*پیزا ڈے*🍕 *آج کا دن 22 مئی پہلا دن ہے جب بٹ کوائن سے دنیا میں کوئی چیز خریدی گئی یہ 22 مئی 2010 تھا (لاسزلو) نے 10000 BTC کے ساتھ دو پیزے خریدے تھے جوکہ آج کے دن کے ریٹ کے مطابق 300 ارب پاکستانی روپے کے بنتے ہیں* *اس لیے آج کا دن پیزا ڈے کے نام سے جانا جاتا ہے 😐*

Post image
Image
Earning With Usman💲
Earning With Usman💲
5/22/2025, 2:29:56 PM

*Bee & Rubi Network* *بہت زبردست اپڈیٹ ہے! Bee 🐝 نیٹ ورک والوں نے KYC کا عمل بالکل آسان کر دیا ہے۔ اب صرف 📷 Face Tracking کے ذریعے KYC مکمل ہو جائے گی —* *نہ شناختی کارڈ 🪪، نہ فرنٹ/بیک، نہ اضافی ڈاکومنٹس 📑!* *یعنی کیمرے کے سامنے صرف چہرہ دکھائیں، اور KYC مکمل ✅!* *یہ واقعی ان دوستوں کے لیے بہت بڑی خوشخبری ہے جو پہلے ڈاکومنٹس کی وجہ سے پیچھے رہ گئے تھے 🎉* *اور یہ بھی سننے میں آیا ہے کہ کم سے کم 42 دن یا زیادہ سے زیادہ 50 دن میں 🪙 Bee ٹوکن کا فائنل ریٹ سامنے آ جائے گا۔* *ویسے Bee کے ٹوکنز کچھ انٹرنیشنل پلیٹ فارمز پر پہلے سے خرید و فروخت ہو رہے ہیں، لیکن پاکستان میں ابھی نہیں* 🇵🇰 *اب بات کرتے ہیں Rubi کی:* *اب Rubi نیٹ ورک والوں نے اعلان کر دیا ہے کہ 25 مئی کے بعد ان کی بھی KYC اوپن ہو جائے گی۔* *اور اس کے ٹوکنز کا سواپ (Swap) بھی شروع ہو جائے گا 🔁* *تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ Bee اور Rubi دونوں پر ناغہ نہ کریں* ⏰ *یہ وقت ہے ایکشن کا 🚀*

Earning With Usman💲
Earning With Usman💲
5/20/2025, 11:36:05 AM

*CallFluent 📲* *KYC Has Been Started. Distribution is Coming Soon 👀*

Post image
Image
Earning With Usman💲
Earning With Usman💲
2/27/2025, 2:35:38 PM

Roam - ByBit *Roam* Depin Project for WiFi Users Supported By Solana جن کے پاس WiFi ہے وہ اس کو جوائن کریں اور Daily Check In سے پوائنٹس Claim کرتے رہیں- Joining Link👇 https://weroam.xyz/join_us.html Referral Code: 11239526

Image
Earning With Usman💲
Earning With Usman💲
2/18/2025, 4:47:16 PM

PAWS bot deleted ✅ Don't worry Sara data website py shift kar dia gya hai

Earning With Usman💲
Earning With Usman💲
2/19/2025, 1:44:19 PM

Group may sub ko bata dain activity check wala task kerlain Last 24 hours reh gai werna airdrop nahi milna

👍 1
Image
Earning With Usman💲
Earning With Usman💲
2/18/2025, 3:49:28 PM

Paws Allocation Checker Live Tomorrow 😱🔥

Image
Link copied to clipboard!