Earning With Usman💲
Earning With Usman💲
May 22, 2025 at 02:29 PM
*Bee & Rubi Network* *بہت زبردست اپڈیٹ ہے! Bee 🐝 نیٹ ورک والوں نے KYC کا عمل بالکل آسان کر دیا ہے۔ اب صرف 📷 Face Tracking کے ذریعے KYC مکمل ہو جائے گی —* *نہ شناختی کارڈ 🪪، نہ فرنٹ/بیک، نہ اضافی ڈاکومنٹس 📑!* *یعنی کیمرے کے سامنے صرف چہرہ دکھائیں، اور KYC مکمل ✅!* *یہ واقعی ان دوستوں کے لیے بہت بڑی خوشخبری ہے جو پہلے ڈاکومنٹس کی وجہ سے پیچھے رہ گئے تھے 🎉* *اور یہ بھی سننے میں آیا ہے کہ کم سے کم 42 دن یا زیادہ سے زیادہ 50 دن میں 🪙 Bee ٹوکن کا فائنل ریٹ سامنے آ جائے گا۔* *ویسے Bee کے ٹوکنز کچھ انٹرنیشنل پلیٹ فارمز پر پہلے سے خرید و فروخت ہو رہے ہیں، لیکن پاکستان میں ابھی نہیں* 🇵🇰 *اب بات کرتے ہیں Rubi کی:* *اب Rubi نیٹ ورک والوں نے اعلان کر دیا ہے کہ 25 مئی کے بعد ان کی بھی KYC اوپن ہو جائے گی۔* *اور اس کے ٹوکنز کا سواپ (Swap) بھی شروع ہو جائے گا 🔁* *تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ Bee اور Rubi دونوں پر ناغہ نہ کریں* ⏰ *یہ وقت ہے ایکشن کا 🚀*

Comments