Jamaat's_Gallery WhatsApp Channel

Jamaat's_Gallery

4.0K subscribers

About Jamaat's_Gallery

✭𝑨𝒉𝒎𝒂𝒅𝒊 𝑴𝒖𝒔𝒍𝒊𝒎 𝒅𝒆𝒅𝒊𝒄𝒂𝒕𝒆𝒅 𝒕𝒐 𝒑𝒓𝒐𝒎𝒐𝒕𝒊𝒏𝒈 𝒉𝒖𝒎𝒂𝒏𝒊𝒕𝒚, 𝒘𝒐𝒓𝒍𝒅 𝒑𝒆𝒂𝒄𝒆, 𝒂𝒏𝒅 𝒇𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒊𝒏𝒈 𝒕𝒉𝒆 𝒕𝒆𝒂𝒄𝒉𝒊𝒏𝒈𝒔 𝒐𝒇 𝑯𝒂𝒛𝒓𝒂𝒕 𝑴𝒖𝒉𝒂𝒎𝒎𝒂𝒅 𝑴𝒖𝒔𝒕𝒂𝒇𝒂 (𝑺𝑨𝑾)✭

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Jamaat's_Gallery
Jamaat's_Gallery
5/15/2025, 3:02:45 PM

تمہارا اللہ تمہاری ہر ظاہری اور پوشیدہ حالت سے واقف ہے، بھلے ہی یہ لوگ تمہیں نہیں سمجھتے لیکن وہ تمہیں خوب سمجھتا ہے اور وہ تمہارے ساتھ ہے۔ ❤️ 💯

❤️ 👍 21
Jamaat's_Gallery
Jamaat's_Gallery
5/15/2025, 3:02:38 PM

سنو! اللہ سب بہتر کر دے گا، اللہ راستہ بنا دے گا، اللہ تمہاری پریشانیاں ختم کر دے گا، اللہ تمہاری چاہت تمہیں عطا کر دے گا، اللہ تمہاری سب دعائیں قبول کر لے گا، اللہ سب کچھ ٹھیک کر دے گا، مایوس مت ہو، بس اللہ پر یقین رکھو۔ ❤️

❤️ 👍 😭 🤲 20
Jamaat's_Gallery
Jamaat's_Gallery
5/15/2025, 4:00:48 PM

سنو! صبر کرو، اللہ تمہارے دل کی سنتا ہے تمہیں وہی عطاء کیا جائے گا جس کے لیے تم رات دن دعائیں کرتے ہو۔ ان شاء اللہ ❤️

❤️ 👍 💯 🙏 😭 😮 🤲 🩵 38
Jamaat's_Gallery
Jamaat's_Gallery
5/15/2025, 3:02:52 PM

وہ چاہتا ہے کہ تم ہمت رکھو تمہیں تمہارے صبر کا صلہ ملنے والا ہے اگر مانگا ہے تم نے ایک قطرہ، تو یقیناً تھیں پورا سمندر ملنے والا ہے۔ ❤️ 💯

❤️ 😢 🙏 22
Jamaat's_Gallery
Jamaat's_Gallery
5/15/2025, 3:02:13 PM

*اے اللہ!* ہم سب پر اپنا خاص فضل فرما، ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، ہماری دعاؤں کو قبول فرما، ہمارے رزق میں برکت عطا فرما، ہماری زندگیوں کو آسان فرما، ہمیں دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرما، اور ہمیں اُن لوگوں میں شامل فرما جن سے تُو راضی ہوتا ہے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!*🤲 ❤️

❤️ 🤲 20
Jamaat's_Gallery
Jamaat's_Gallery
5/15/2025, 3:03:19 PM

میں سچ سچ کہتا ہوں کہ خدا تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے کے لئے ذات کچھ بھی چیز نہیں ہے اور اُسے ذرا بھی تعلق نہیں ہے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم جو سید ولد آدم اور افضل الانبیاء ہیں۔ انہوں نے اپنی بیٹی حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہاسے صاف طور پر فرمایا کہ اے فاطمہؓ تُو اس رشتہ پر بھروسہ نہ کرنا کہ میں پیغمبر زادی ہوں۔ قیامت کو یہ ہرگز نہیں پوچھا جاوے گا کہ تیرا باپ کون ہے۔ وہاں تو اعمال کام آئیں گے۔ (ملفوظات جلد7 صفحہ188-189 ایڈیشن1984ء)

Post image
❤️ 👍 💚 💯 😂 🙏 31
Image
Jamaat's_Gallery
Jamaat's_Gallery
5/15/2025, 10:07:17 PM

*نبی کریم ﷺ نے فرمایا:* "فرض نمازوں کے بعد سب سے افضل نماز، رات کی نماز (تہجد) ہے۔" (صحیح مسلم)

❤️ 👍 💚 32
Jamaat's_Gallery
Jamaat's_Gallery
5/15/2025, 7:00:58 PM
❤️ 🩵 👍 34
Video
Jamaat's_Gallery
Jamaat's_Gallery
5/15/2025, 7:00:57 PM

Weekend Highlights of Beloved Huzoor (aba) – 9th & 10th May 2025 Beloved Huzoor (aba) met with members, blessing the youngsters by distributing chocolates during the interactions. A meeting was also held with the MKA Ishaat team from Germany, followed by a Mulaqaat with Nasirat visiting from Germany. These engagements reflected the continued connection between Khilafat and the wider Ahmadiyya community.

❤️ 👍 🫀 22
Video
Jamaat's_Gallery
Jamaat's_Gallery
5/15/2025, 3:02:28 PM

تم دعا کرتے کرتے قبولیت کے کتنا قریب پہنچ چکے ہو یہ تم نہیں جانتے، اب اگر مایوس ہو کر بیٹھ جاو گے تو کیا فائدہ ہوگا اتنا دور آنے کا۔ ❤️

❤️ 20
Link copied to clipboard!