Jamaat's_Gallery
Jamaat's_Gallery
May 15, 2025 at 03:03 PM
میں سچ سچ کہتا ہوں کہ خدا تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے کے لئے ذات کچھ بھی چیز نہیں ہے اور اُسے ذرا بھی تعلق نہیں ہے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم جو سید ولد آدم اور افضل الانبیاء ہیں۔ انہوں نے اپنی بیٹی حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہاسے صاف طور پر فرمایا کہ اے فاطمہؓ تُو اس رشتہ پر بھروسہ نہ کرنا کہ میں پیغمبر زادی ہوں۔ قیامت کو یہ ہرگز نہیں پوچھا جاوے گا کہ تیرا باپ کون ہے۔ وہاں تو اعمال کام آئیں گے۔ (ملفوظات جلد7 صفحہ188-189 ایڈیشن1984ء)
Image from Jamaat's_Gallery: میں سچ سچ کہتا ہوں کہ خدا تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے کے لئے ذات کچھ بھی چ...
❤️ 👍 💚 💯 😂 🙏 31

Comments