Schoolbasedassessment.Pk WhatsApp Channel

Schoolbasedassessment.Pk

912 subscribers

About Schoolbasedassessment.Pk

SBA Paper Daily yha py uploaded Kar deya jain gy.... Is chanel ko follow Kar lo....

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Schoolbasedassessment.Pk
Schoolbasedassessment.Pk
6/6/2025, 7:45:31 PM

*عیدالاضحیٰ کی نماز کا طریقہ* *پہلے نیت کریں اس طرح:* 💓 نیت کرتا ہوں میں دو رکعت نماز عیدالاضحیٰ کی، زائد چھ تکبیروں کے ساتھ، منہ میرا کعبہ شریف کی طرف، واسطے اللہ تعالی کے، پیچھے اس امام کے 🟢امام تکبیر کہ کر ہاتھ باندھ کر ثنا پڑھےگا ہمیں بھی تکبیر کہ کر ہاتھ باندھ لینا ہے 🟣 اس کے بعد تین زائد تكبيریں ہوں گی 1️⃣ پہلی تکبیر کہ كر ہاتھ کانوں تک اٹھا کر چھوڑدینا ہے 2️⃣ اسی طرح دوسری تکبیر كہ كر ہاتھ کانوں تک اٹھا کر چھوڑدینا ہے 3️⃣ اب تيسری تکبیر کہ کر ہاتھ کانوں تک اٹھا کر باندھ لینا ہے ⚫ اس كے بعد امام قراءت کرےگا (یعنی سورہ فاتحہ اور کوئی سورت پڑھے گا) اور رکوع، سجدہ کرکے پہلی رکعت مکمل ہوگی 🔘 دوسری رکعت کے لیے اٹھتے ہی امام قراءت کرے گا یعنی سورہ فاتحہ اور کوئی سورت پڑھےگا اس کے بعد رکوع میں جانے سے پہلے تین زائد تكبيریں ہوں گی 1️⃣ پہلی تکبیر کہہ كر ہاتھ کانوں تک اٹھا کر چھوڑدینا ہے 2️⃣ دوسری تکبیر كہہ كر ہاتھ کانوں تک اٹھا کر چھوڑدینا ہے 3️⃣ تيسری تکبیر کہہ کر ہاتھ کانوں تک اٹھا کر چھوڑ دینا ہے یہاں تک زائد تكبيریں مکمل ہوں گی 🌹»» اب اس کے بعد بغیر ہاتھ اٹھاے تکبیر کہ کر رکوع میں جائیں گے 🌹»» اور بس آگے کی نماز دوسری نمازوں کی طرح پڑھ کر سلام پھیرنا ہوگا *نماز عیدالاضحیٰ سے پہلے خوب شئیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو نماز عید کا درست طریقہ معلوم ہو سکے۔* *اللہ پاک عمل کی توفیق عطا فرمائے۔*

❤️ 👍 🙏 9
Schoolbasedassessment.Pk
Schoolbasedassessment.Pk
6/4/2025, 4:19:12 PM

*وہ جو گیت تم نے سنا نہیں میری عمر بھر کا ریاض تھا*🙂 *میرے درد کی وہ داستاں تھی جسے تم ہنسی میں اڑا گئے*🙃 *MARWA AWAN❤‍🩹*

❤️ 😂 👍 😢 13
Schoolbasedassessment.Pk
Schoolbasedassessment.Pk
6/7/2025, 7:59:32 AM

نظر انداز ہونے کے ڈر سے میسج نہ بھیجنے والے دِل سلامت رہیں۔🌸 > •♪••🤍🌸🥀 Post By Owner

Post image
👍 😢 ❤️ 😂 🙏 10
Image
Schoolbasedassessment.Pk
Schoolbasedassessment.Pk
6/7/2025, 2:41:22 AM

🌙 *Eid Mubarak* 🌙 ~On this blessed occasion of Eid-ul-Adha, may your sacrifices be accepted, your prayers answered, and your heart filled with peace, love, and endless joy. May your home be filled with warmth, your table with blessings, and your life with countless reasons to smile. Eid Mubarak to you and your family! 🐐💫🌸~

❤️ 10
Schoolbasedassessment.Pk
Schoolbasedassessment.Pk
5/25/2025, 1:26:42 PM

وزیر اعظم محمد شہباز کا تمام غریب پاکستانیوں کے لیے 13500 روپے کیش سپورٹ کا اعلان Eid Al Adha 2025 *اسے کیسے حاصل کیا جائے۔* نیچے دیے گئے لنک پر جائیں اور درج ذیل سوالات کے جوابات دیں اور آپ کو فوری طور پر 13500 کیش مل جائے گی۔ . i just got mine یہاں کلک کریں۔👇 https://wifaqulmadarisresult.com.pk/prime-minister-muhammad-shahbaz-announces-rs-13500-cash-support/

👍 😂 2
Schoolbasedassessment.Pk
Schoolbasedassessment.Pk
6/7/2025, 5:42:00 AM

آپ سب کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کرے یہ عید آپ کے لیے خوشی، سکون اور برکتیں لے کر آئے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی تمام قربانیاں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ 🐑❤️

❤️ 11
Schoolbasedassessment.Pk
Schoolbasedassessment.Pk
6/15/2025, 1:39:39 AM

https://wifaqulmadarisresult.com.pk/iran-israel-war-latest-situation-in-detail/

Schoolbasedassessment.Pk
Schoolbasedassessment.Pk
6/7/2025, 5:11:25 PM

کاش میری بھی جانو ہوتی جو مجھے عید مبارک والا میسج کرتی 😔😔🤭😢😁🙊

😂 😢 ❤️ 👍 🙏 18
Schoolbasedassessment.Pk
Schoolbasedassessment.Pk
5/28/2025, 5:27:38 AM

اپ کے علاقے میں گرمیوں کی چھٹیاں ہو گئی ہیں

👍 ❤️ 😂 🙏 13
Schoolbasedassessment.Pk
Schoolbasedassessment.Pk
5/20/2025, 2:37:09 PM

*پنجاب کے تمام سکولز میں 28 مئی 2025 بروز بدھ سے 14 اگست 2025 بروز جمعرات تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی، نوٹیفکیشن جاری۔* *پنجاب بھر کے آفٹرنون سکولز 21 مئی سے 14 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات کے باعث بند رہے گے۔*

👍 ❤️ 😂 😮 🙏 😢 27
Link copied to clipboard!