
Schoolbasedassessment.Pk
February 21, 2025 at 11:31 AM
والدین کی قدر کریں، زندگی مختصر ہے
اپنے والدین کو تکلیف مت دیں، ان کی بات سنیں، ان کے ساتھ نرمی سے پیش آئیں۔
انہیں گلے لگائیں، ان سے محبت کا اظہار کریں، ان کے ماتھے پر بوسہ دیں۔
🌸 یہ لمحات قیمتی ہیں، ان کی قدر کریں، کیونکہ زندگی بہت مختصر ہے۔ 🌸
❤️
👍
😢
😂
44