
جنت کے ساتھی 🌹
133 subscribers
About جنت کے ساتھی 🌹
جب تمہیں لگے کہ تمہارا کوئی نہیں ہے تو آسمان کی طرف دیکھنا، وہاں وہ ہے جو ہمیشہ سے تمہارا تھا اور ہمیشہ رہے گا۔ ❤️ https://whatsapp.com/channel/0029Vaz1qNIBA1ezAXxYag10
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

اگر معاشرہ جنگل بن جائے تو اسکا ہرگز مطلب نہیں کہ تم جانور بن جاؤ، بلکہ اپنے مقصد پہ لگے رہو ، اور نیکی کا حکم دو اور برائی سے روکو۔


وہ اس بات پر یقین رکھتی تھیں کہ زندگی میں دو نعمتیں ہیں: کتابیں اور دوست، اور انسان کو ان دونوں چیزوں کو مختلف انداز سے اپنانا چاہیے کتابیں جتنی زیادہ ہوں، اتنا بہتر، اور دوست جتنے کم ہوں، اتنے قیمتی۔


زبان کو قابو میں رکھو، یہ ایسا تیر ہے جس کا نشانہ اکثر غلط ہی ہوتا ہے ۔


*جنرل ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفینس شہریوں اور رہائشیوں کو مندرجہ ذیل انتباہ جاری کرتا ھے:* 🛑 آنے والے دنوں میں درجہ حرارت کے 47 سے 55 ڈگری سیلسیس کے درمیان بڑھنے اور اکثر علاقوں میں بادلوں کی موجودگی کی وجہ سے گھٹن زدہ ماحول کے باعث درج ذیل انتباہات اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں... 🔴 گاڑیوں کو خالی کریں: 1. گیس مواد۔ 2. لائٹرز۔ 3. کاربونیٹڈ مشروبات۔ 4. پرفیوم اور عام طور پر ڈیوائس کی بیٹریاں۔ 5. گاڑی کی کھڑکیاں تھوڑی سی کھلی رکھیں (ہوا کا گزر)۔ 6. گاڑی کے ایندھن کے ٹینک کو مکمل طور پر نہ بھریں۔ 7. گاڑی میں ایندھن شام کے اوقات میں بھریں۔ 8. صبح کے وقت گاڑی میں سفر سے گریز کریں۔ 9. خاص طور پر سفر کے دوران گاڑی کے ٹائروں کو زیادہ نہ بھریں۔ 🔴 بچھوؤں اور سانپوں سے محتاط رہیں کیونکہ وہ اپنی بلوں سے نمایاں طور پر باہر آئیں گے اور ٹھنڈے مقامات کی تلاش میں کھیتوں اور گھروں میں داخل ہو سکتے ہیں۔ 🔴 زیادہ مقدار میں پانی اور مائعات پیئیں۔ 🔴 گیس کے سلنڈر کو دھوپ میں نہ رکھیں۔ 🔴 بجلی کے میٹرز پر زیادہ بوجھ نہ ڈالیں اور خاص طور پر شدید گرمی کے اوقات میں صرف ان جگہوں پر ایئر کنڈیشنر استعمال کریں جہاں افراد موجود ہوں۔ 🔴 صبح 10 بجے سے دوپہر 3 بجے کے درمیان دھوپ میں براہ راست جانے سے گریز کریں۔ 🔵 آخر میں: براہ کرم اس معلومات کو دوسروں کے ساتھ شیئر کریں کیونکہ ہو سکتا ھے کہ وہ پہلی بار اسے پڑھ رہے ہوں... *جنرل ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس*,

اصل خوشی کی ایک شکل یہ بھی ہے کہ آپکا نام ہر روز کسی کی دعا میں پکارا جائے اور آپکو معلوم بھی نہ ہو۔۔۔۔♥️ *یا اللہ اپنے بندوں میں سے ایسے بندے ہمارے لئے مسخر فرما!* آمیـــــــــــن🩷

کچھ لوگ آپ سے ذیادہ خوبصورت ہوں گے کچھ آپ سے ذیادہ سمجھدار ہوں گے کچھ آپ سے ذیادہ جوان اور صحت مند ہوں گے لیکن وہ سب آپ جیسے نہیں ہوں گے آپ، آپ ہیں آپکا کوئی نعم البدل نہیں ہے اپنی قدر کیجئے اپنا خیال رکھیے🫶🏻🌷


Assalamualaikum 🚨 *Attention please* Is channel pr 132 memebers hn mashallah But jb reacts dekhe jyen to maximum maximum 4,5 hty hn (hmm apky reacts s hi apky active hny ka andaza lgate hn ) *Kyon ?* *It's hurt*💔 MN poll send krti hno btayen. . . .

Point of ponder💌 جب اسپین میں چھری اور نیزوں سے ہزاروں بیل ہلاک ہوجاتے ہیں....... اور اذیت دیتے ہوئے کہتے ہیں ، “یہ توکھیل ہے! اور جب ڈینمارک میں ہر سال سیکڑوں افراد ہزاروں ڈالفن کو قتل کردیتے ہیں. (یہاں تک کہ سمندر کا رنگ سرخ ہوجاتا ہے) وہ کہتے ہیں کہ یہ ایک “تہوار ( مھرجان) ہے! اور جب یہودیوں کا ایک گروہ ہزاروں مرغیوں کو پتھروں پہ ماردیتے ہیں .... وہ اپنے عقیدے کے مطابق اسی طرح انکے گناہ معاف ہوجاتے ہیں. وہ کہتے ہیں “عقیدہ اور مذہب! اور جب عیسائی بھارتی پرندوں کو ذبح کرتے ہیں نئے سال کے دن اور اسکو وہ اپنا مقبول کھانا کہتے ہیں. لیکن جب مسلمان خدا کے لئے کسی جانور کو قربان کرکے اتنا احتیاط کرتے ہیں کہ چھری تیز ہو جانور کو چارہ و پانی ڈال کر پھر کوئی اور جانور سامنے نہ ہو... اور انکا گوشت مساکین میں تقسیم ہو تو سرخوں اور کفار کی پلی ہوئی اولاد سوشل میڈیا پہ نمودار ہوتے ہیں اور کہتے ہیں کہ قربانی سے بہتر ہے یہ رقم مساکین کو دی جائے۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ اسلام دین حق ہے اور حق سے شیطانوں کو تکلیف ہوتی ہے.

ہم اُس وقت "بَدتَرِین ذہنِیَت" کا مُظاہِرہ کرتے ہیں،🖤 جب کوئی "گُمراہ اِنسان،" "راہِ راست" پر آنے کے بعد، ہمیں" نیکی کی تَلقِین" کرے، اور ہم! "اُس کا "مــاضی" لے کر بیٹھ جائیں"۔۔۔🥀🍂

پھر ایک روز تم اُن تمام خوفناک راہوں کے بند ہو جانے پر شکر ادا کرو گے، جن پر چلنے کے لیے تم بضد تھے، اور اللہ نے تمہیں روک لیا تھا۔ ❤️